تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَن" کے متعقلہ نتائج

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ظَن کے معانیدیکھیے

ظَن

zanज़न

اصل: عربی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ظَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یقین اور شک کے درمیان کی حالت، گمان
  • اٹکل بازی، قیاس، اندازہ، خیال

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَن

فرد، متنفس، شخص، آدمی، لوگ

زَن

(ماقبل اسم کے مفہوم کے ساتھ) مارے ، ضرب پہن٘چانے یا وار کرنے والا یا والی ، جیسے : شمشیر زن ، تیغ زن ۔

Urdu meaning of zan

  • Roman
  • Urdu

  • yaqiin aur shak ke daramyaan kii haalat, gumaan (yaqiin ka naqiiz
  • aTkal baazii, qiyaas, andaaza, Khyaal

English meaning of zan

Noun, Masculine

  • conjecture, thought, impression, suspicion

ज़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विश्वास, संदेह के मध्य की स्थिति गुमान (विश्वास का उल्टा)
  • अटकल, अटकल बाज़ी, अनुमान, कल्पना, विचार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone