تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیشَہ زَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیشَہ زَن کے معانیدیکھیے
تِیشَہ زَن کے اردو معانی
صفت، واحد
- تیشہ چلانے والا، بسولا چلانے والا، کلہاڑی چلانے والا، کدال سے زمین وغیرہ کھودنے والا، بڑھئی
شعر
کاٹ کر راتوں کے پربت عصر نو کے تیشہ زن
جوئے شیر و چشمۂ نور سحر لاتے رہے
ساکت کھڑا تھا وقت مگر تیشہ زن ہوا
پتھر کی تہہ سے زیبؔ نکالے گئی مجھے
عرض ہنر میں کوہ وفا پر ہو تیشہ زن
دے جان نذر شعلۂ اظہار کون ہے
English meaning of tesha-zan
Adjective, Singular
- wielding an adze, wielding an ax, carpenter
तेशा-ज़न के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- तेशा चलाने वाला, बसूला चलाने वाला, कुल्हाड़ी चलने वाला, कुदाल से ज़मीन आदि खोदने वाला, बढ़ई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیشَہ زَن)
تِیشَہ زَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔