تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَن" کے متعقلہ نتائج

ہَسْتی

(لفظا) ہونے کی حالت یا کیفیت، وجود، قیام، موجودگی (نیستی (رک) کی ضد)

ہَنستی

ہنستا کی تانیث، جو ہنس رہی ہو، تراکیب میں مستعمل

ہَسْتی مَد

سیّال مادّہ جو مستی کی حالت میں ہاتھی کی کنپٹیوں سے رستا ہے

ہَسْتی میں آنا

پیدا ہونا ، جنم لینا ، زندہ ہونا ، دنیا میں آنا ۔

ہَسْتی مِٹا دینا

اپنی خودی اور انا کو ختم کر دینا ؛ خواہشات نفسانی کو مٹا دینا نیز جان دے دینا ؛ فنا کر دینا ۔

ہَسْتی کو مِٹا دینا

فنا کر دینا ، مار دینا ۔

ہَسْتی دانت

رک : ہاتھی دانت

ہَسْتی پال

رک : ہست پال ؛ ہاتھی کی پرورش کرنے والا شخص ، فیل بان

ہَسْتی نَواز

زندگی بخشنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

ہَسْتی غائِب

مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

ہَسْتی نُما

ہستی ظاہر کرنے والا ، زندہ ، ذی نفس ۔

ہَسْتی حادِث

پیدا ہونے والی چیز ، مخلوق ، ہر وہ شے جو قدیم نہیں ہے بلکہ نئی پیدا ہوئی ہے ، (ہستی قدیم (رک) کا نقیض) ؛ (مجازاً) کائنات ، دنیا ۔

ہَسْتی پَذِیر

وجود قبول کرنے والا ، وجود میں آنے والا ، موجود ۔

ہَسْتی بُھول جانا

اصلیت یا حیثیت بھول جانا ، اپنی اصل یاد نہ رکھنا (کسی ادنیٰ کا خود کو اعلیٰ سمجھنے کے موقعے پر مستعمل) ۔

ہَسْتی نَہ سَمَجْھنا

(کسی شخص کو) بے وقعت جاننا ، نہایت حقیر سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

ہَسْتی و عَدَم

(لفظاً) ہونا اور نہ ہونا

ہَسْتی نَوخیز

نیا پیدا ہونے والا وجود

ہَسْتی کا کیا بَھروسَہ

زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ، کسی وقت بھی موت آسکتی ہے

ہستیٔ اشیا

ظہوری شی کا وجود

ہَسْتی و نِیْستی

ہونے اور نہ ہونے کی کیفیت، وجود اور عدم

ہَسْتیِ قَدِیم

(کنایتہ) اﷲ تعالیٰ ، خدا ۔

ہَسْتیٔ جاوِدَاں

ہمیشہ کی زندگی، حیات ابدی

ہَسْتِیِٔ جاوِدان

۔(ف) مونث۔ ہمیشہ کی زندگی۔ حیات ابدی۔

ہَسْتیِ مُطْلَق

وہ ہستی جو لافانی ہو ، ہمیشہ رہنے والا وجود ؛ ذات واحد ؛ (خصوصاً) اﷲ تعالیٰ ۔

ہَسْتیِ بے بُود

وجود جو عدم کے برابر ہو، معمولی ہستی، کم حیثیت یا کم طاقت شے، دنیاوی زندگی، حیاتِ فانی

ہَسْتیِ بالا

سب سے اونچی ذات ؛ (کنایتہ) اﷲ تعالیٰ ۔

ہَسْتیٔ فانِی

چند روزہ زندگی، قائم نہ رہنے والی زندگی، فنا ہو جانے والی چیز یا وجود

ہَسْتی دو روزَہ

چند روزہ زندگی، ناپائیدار و بے ثبات زندگی، ہستی بے بود، دنیا کی زندگی

ہَسْتیِٔ مُسْتَعار

ہَسْتِیِٔ ناپائِدار

ہَسْتِیِٔ چَند روزَہ

ہَسْتِیٔ مَوہُوم

وہ چیز جس کی کوئی حقیقت نہ ہو، بے حقیقت وجود

ہَسْتیِٔ نا پایَدار

رک : ہستی بے بود ، فانی زندگی ۔

haste

بھاگ دَوْڑ

ہنستے

ہنستے ہوئے ، ہنسی کی حالت میں ؛ خوشی سے ۔

ہَنستا

ہنسنے کی حالت میں ،جو ہنس رہا ہو، تراکیب میں مستعمل

ہَسْتا

ہنستا

حاشَتی

رک : حاجتی (ب) .

histo

حیاتیات: نسیج ۔.

ہَوسْتی

نادان ، کم عقل ۔

ہَشْتَہ

آٹھ چیزوں کا جوڑ یا مجموعہ (انگ : Octet نیز Octave) ۔

ہِشْتَہ

ہَنستی ہی گَھر بَستے ہَیں

ناخوشگوار باتوں کو ہنسی میں ٹالنے سے گھریلو زندگی خوشگوار رہتی ہے نیز ہنسی ہنسی میں کام بن جاتے ہیں ، باتوں باتوں میں مطلب نکل آیا کرتا ہے ۔

ہَنستی ہی کھیلتے کَٹنا

ہنسی خوشی بسر ہونا ، اچھی طرح گزر اوقات ہونا ۔

ہَنسْتِی پیشانی

کنایہ ہے انسان کی خندہ روئی سے، کشادہ پیشانی، چوڑا ماتھا

ہَنستی ہَنساتی

خوش ہوتی ، دل لگی کرتی ، ہنستی ہوئی ۔

ہَنستی بولتی

(کنایتہ) خوش رنگ ، خوش وضع ؛ خوبصورت ۔

ہَنستی بَستی

شاد و آباد، پر رونق، چہل پہل والی

ہَنستی مُورَت

ہنس مُکھ ، خوش رو ؛ خوش مزاج ۔

ہَنستی کھیلتی

پُررونق ، آباد ، خوش حال ۔

مُقَدَّس ہَستی

پاک انسان ، نیک آدمی ، پارسا شخص ، فرشتہ خصلت ؛ پیغمبر ؛ ولی ، رشی منی ؛ کوئی واجب التعظیم ہستی ۔

مِقداری ہَستی

موجودات ، مخلوقات کی مقدار ، مراد : وجود ۔

مُقتَدِر ہَستی

قابل احترام شخصیت ؛ طاقتور اور قوی شخصیت ۔

عَقْلی ہَستی

(فلسفہ) غیر مادی وجود، مجرد وجود یا حقیقت

وَہْمی ہَسْتی

خواب میں نظر آنے والی کوئی اجنبی شکل یا چیز، پرتی بھاسک مثلاً بھوت، پریت وغیرہ.

چِہرَہ ہَستی

بزرگ اور پاکیزہ شخصیت ، نیک شخص

وادیِ ہَستی

زندگی کی جگہ ؛ (مجازاُ) دنیا ۔

داغِ ہَسْتی

زِندگی کے آثار ؛ غم ِ زِندگی.

مَقصُودِ ہَستی

رک : مقصود حیات ۔

نَقّاشِ ہَسْتی

نقاش ازل

اردو، انگلش اور ہندی میں زَن کے معانیدیکھیے

زَن

zanज़न

اصل: فارسی

وزن : 2

جمع: زَنان

زَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • عورت ذات خصوصاً بالغ عورت
  • زوجہ، بیوی، دلہن، لگائی
  • ناری، تریا، استری
  • صنف نازک، جنس اناث
  • کسی چیز کے تیز سے چلنے کی آواز، تیز رفتاری کی آواز

صفت، لاحقہ

  • (ماقبل اسم کے مفہوم کے ساتھ) مارے ، ضرب پہن٘چانے یا وار کرنے والا یا والی ، جیسے : شمشیر زن ، تیغ زن ۔
  • (ماقبل اسم کے مفہوم کے ساتھ) مارنے، ضرب پہنچانے یا وار کرنے والا یا والی جیسے: تیغ زن، شمشیر زن، وہ چیز جس پر ضرب پہنچائی جائے جیسے: قط زن
  • رائے دینے والا، صلاح یا مشورہ دینے والا
  • تنقید کرنے والا
  • صاحبِ بصیرت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَن

فرد، متنفس، شخص، آدمی، لوگ

ظَن

یقین اور شک کے درمیان کی حالت، گمان (یقین کا نقیض)

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of zan

Noun, Feminine, Singular

Adjective, Suffix

ज़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

विशेषण, प्रत्यय

  • आघात करने वाला, प्रहार करने वाला, चोट पहुँचाने वाला, मारने वाला
  • राय देने वाला, सलाह या मश्वरा देने वाला, प्रामर्श देने वाला
  • आलोचना करने वाला

زَن کے مترادفات

زَن کے متضادات

زَن سے متعلق کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone