تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنستی" کے متعقلہ نتائج

ہَنستی

ہنستا کی تانیث، جو ہنس رہی ہو، تراکیب میں مستعمل

ہَنستی مُورَت

ہنس مُکھ ، خوش رو ؛ خوش مزاج ۔

ہَنستی بَستی

شاد و آباد، پر رونق، چہل پہل والی

ہَنستی بولتی

(کنایتہ) خوش رنگ ، خوش وضع ؛ خوبصورت ۔

ہَنستی کھیلتی

پُررونق ، آباد ، خوش حال ۔

ہَنستی ہَنساتی

خوش ہوتی ، دل لگی کرتی ، ہنستی ہوئی ۔

ہَنستی ہی کھیلتے کَٹنا

ہنسی خوشی بسر ہونا ، اچھی طرح گزر اوقات ہونا ۔

ہَنستی ہی گَھر بَستے ہَیں

ناخوشگوار باتوں کو ہنسی میں ٹالنے سے گھریلو زندگی خوشگوار رہتی ہے نیز ہنسی ہنسی میں کام بن جاتے ہیں ، باتوں باتوں میں مطلب نکل آیا کرتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنستی کے معانیدیکھیے

ہَنستی

ha.nstiiहँसती

وزن : 22

ہَنستی کے اردو معانی

  • ہنستا کی تانیث، جو ہنس رہی ہو، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of ha.nstii

  • laughing

ہَنستی کے قافیہ الفاظ

ہَنستی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنستی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنستی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone