تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یہ کِس کا مُوت ہے" کے متعقلہ نتائج

یہ کِس کا مُوت ہے

(حقارتاً) یہ کس کا نطفہ ہے، یہ کس کا نطفۂ بد ہے، یہ کس کا جایا ہے

کِس کا مُن٘ھ ہے

کس کی مجال ہے.

یہ زمانَہ کا حال ہے

اس زمانے کے لوگوں کا یہ حال ہے

کِس دھان کا چان٘وَل ہے

کس باغ کی مولی ہے.

یِہ کِس کھیت کی مُولی ہے

جس کے بارے کچھ بھی معلوم نہ ہو، جو بے حیثیت ہو، جو اپنی شناخت نہ رکھے، یہ بے حقیقت ہے

مَطْلَب یہ ہے کہ

کہنے کا مقصد یہ ہے ، مدعا یہ ہے ۔

کِس جانْوَر کا نام ہے

۔ کیا بے حقیقت چیز ہے۔ نامی شعرا نے اب تک یہ محسوس بھی نہیں کیا کہ مذاق شاعری کس جانورکا نام ہے۔

کِس بَلا کا ہے

غضب کا ہے، انتہا کا ہے، بہت زیادہ ہے (خوبی یا برائی کی زیادتی کے اظہار کے لیے مستعمل).

لُطْف یہ ہے کہ

بات یہ ہے کہ

کِس کے مان کا ہے

کسی کی نہیں مانتا یعنی کس کے قابو اور اختیار کا نہیں.

یِہ ہے کہ

کسی بات پر توجہ دلانے یا وضاحت سے بیان کرنے کے لیے کہتے ہیں ۔

مُنْھ کِس کا ہے

۔کسی کا حوصلہ نہیں۔ کسی کی مجال نہیں۔ ؎

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

کِس چِڑیا کا نام ہے

رک : کس جانور کا نام ہے.(لاعلمی اور ناواقفیت کے اظہار کے لیے مستعمل).

کِس چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

۔(عو) زیادہ موٹے آدمی سے کہتی ہیں۔ کس چَکّی کے آٹے کی تاثیر ہے جو ایسے موٹے ہوگئے ہو۔

کِس چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی کی اچھی صحت کو دیکھ کر کہا جاتا ہے.

یِہ زَمانے کا حال ہے

اس زمانے کے لوگوں کو بُرا حال ہے ، کسی افسوس کے موقع پر مستمل.

دَریا کا پھیر کِس نے پایا ہے

دانا آدمی کی بات کی تہ کسی کی سمجھ میں نہیں آتی

مُوت نِکَلْتا ہے

خوف یا رعب کے مارے پیشاب نکل جاتا ہے ، نہایت ڈرنا ، خوف زدہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

مُفْت کا مال کِس کو بُرا لَگْتا ہے

جو چیز مفت ملے اسے کوئی نہیں چھوڑتا

یہ تَصویر کِس نے لی

یہ کیا ہے

یہ کیا چیز ہے یا کیا جگہ ہے یا کیا صورت حال ہے (عموماً حیرت کے موقع پر مستعمل)

یہ ہَتْھکَنْڈہ ہے

نہایت سہل اور ہاتھ کا کام ہے نیز روزہ مرہ کی چالاکیاں ہیں بائیں ہاتھ کا داؤں ہے ، یہ چالاکی ہے.

یہ ہے

اگر ہے تو یہ ہے ، کچھ اور نہیں ، یہی ہے (نیز بطور جمع بھی مستعمل جیسے : یہ ہیں)

یہ مُسَلَّم ہے

اس سے انکار کس کو ہے، یہ تسلیم ہے

یہ ہَتْھکَنْڈا ہے

نہایت سہل اور ہاتھ کا کام ہے نیز روزہ مرہ کی چالاکیاں ہیں بائیں ہاتھ کا داؤں ہے ، یہ چالاکی ہے.

مُوت کا چُلُّو ہاتھ میں

۔(کنایۃً) بھلائی کے بدلے بُرائی کرنا۔ نیکی کے عوض بدی کرنا۔ کسی کی ساری خدمت خاک میں ملا دینا۔ اُلٹا گرداننا۔ (دینا کے ساتھ)

یِہ گَنگا کِس کی خُدائی ہے

اس کو کہتے ہیں جو اپنی دولت کا غرور کرے کہ یہ تو خدا کی دین ہے یا یہ ہماری وجہ سے ہے

یِہ گُو اور یہ مَیدان ہے

آئیے ابھی مقابلہ ہو جائے ، یعنی جب کوئی حیثیت سے بڑھکر دعویٰ کرتا ہے تو اسے نیچا دکھانے کے واسطے کہتے ہیں ۔

یا اِلٰہی یہ ماجَرا کِیا ہے

انتہائی حیرت کے اظہار کے طور پر کہا جاتا ہے ، جب کسی معاملے میں خلاف توقع بات سننے یا دیکھنے میں آئے یا کوئی معاملہ سمجھ میں نہ آئے تو کہتے ہیں ۔

مَطلَب یہ ہے

یِہ اَچرَج ہے

تعجب اور حیرت کے اظہار کے موقعے پر کہتے ہیں

اُون٘ٹ کِس پَہْلُو بَیٹْھتا ہے

رک : اون٘ٹ دیکھیے کس کل بیٹھتا ہے .

کِس کی مانْتا ہے

ضدی ہے ، یعنی کسی کی نہیں مانتا.

مَزَہ یہ ہے

لطف کی بات یہ ہے ، عجیب کیفیت یہ ہے ۔

طُرفَہ یہ ہے

لُطْف یہ ہے

۔۱۔خوبی یہ ہے۔ عمدگی یہ ہے۔ ۲۔(طنزاً) طُرّہ یہ ہے۔ تعجب یہ ہے۔

شرط یہ ہے

اس شرط پر، اس اقرار پر، لازم یہ ہے

یِہ شَرط ہے

اس کے لیے یہ ضروری ہے ، بشرطیکہ ، اس شرط پر ، اس اقرار پر .

یہ صاف صاف ہے

یہ واقعی بات ہے اس میں کچھ لگی لپٹی نہیں ہے، یہ بالکل واضح ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہے

کِس کی سُنتا ہے

۔کس کی بات مانتا ہے۔ کسی کی بات نہیں مانتا۔ ضدّی ہے۔ ؎

یِہ قِسْمَت ہے

۔یہ بات قسمت پر منحصر ہے۔؎

یِہ ہے بات ہی کیا

کوئی اہم بات نہیں ہے ، معمولی بات ہے ، آسان بات ہے ۔

یِہ بات ہے

۔ یہ خصوصیت ہے۔؎

یِہ حال ہے

کسی بری یا اچھی بات کی طرف اشارہ کرتے وقت کہتے ہیں کہ بہت ہی برا حال ہے یا بہت اچھا حال ہے ۔

یِہ گُوے اور یہ مَیدان ہے

آئیے ابھی مقابلہ ہو جائے ، یعنی جب کوئی حیثیت سے بڑھکر دعویٰ کرتا ہے تو اسے نیچا دکھانے کے واسطے کہتے ہیں ۔

مُکَرَّر یہ ہے

رک : مکرر آں کہ

کِس بات پَر بھولا ہے

۔کس گھمنڈ میں ہے۔ کس برتے پر اتراتا ہے۔ کس وہم و خیال میں ہے۔ ؎

کِس کی بَنی رَہی ہے

عروج و اقتدار ہمیشہ قائم نہیں رہتے

صُورَت یہ ہے

اصل بات یہ ہے، اصل واقعہ یہ ہے، حقیقت یہ ہے

کُچْھ خَلَل تو ہے جِس سے یہ خَلَل ہے

اس نقص کی کوئی وجہ ہے

خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے

کوئی کسی کی زبان کو نہیں روک سکتا

کِس باغ کا بَتُھوا ہو

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

خُلاصَہ یہ ہے

۔اصل مطلب یہ ہے۔ حاصل کلام یہ ہے۔ الحاصل۔ صاف یہ ہے۔

یہ اَپنا ہی راگ گاتا جاتا ہے

یہ اپنے ہی مطلب کی کہے جاتا ہے

کَل کِس نے دیکھی ہے

تاخیر نہ کرو، معلوم نہیں کل کیا ہو، کل کیا ہو کون جانتا ہے، اس لئے جو کرنا ہے اسے آج ہی کر ڈالو، آئندہ کا کچھ علم نہیں ہے اس لیے حال ہی کو سب کچھ سمجھو

سَچ تو یہ ہے

حقیقت یہ ہے، سچ بات یہ ہے

صاف یہ ہے

اصل یہ ہے ، حقیقت یہ ہے.

حَق تو یہ ہے

سچ بات یہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یہ کِس کا مُوت ہے کے معانیدیکھیے

یہ کِس کا مُوت ہے

ye kis kaa muut haiये किस का मूत है

ضرب المثل

یہ کِس کا مُوت ہے کے اردو معانی

  • (حقارتاً) یہ کس کا نطفہ ہے، یہ کس کا نطفۂ بد ہے، یہ کس کا جایا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of ye kis kaa muut hai

  • he is a no one!

ये किस का मूत है के हिंदी अर्थ

  • (हक़ार ता) ये किस का नुतफ़ा है, ये किस का नुतफ़ा-ए-बद है, ये किस का जाया है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یہ کِس کا مُوت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یہ کِس کا مُوت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words