تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَدِ بَیضا دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

بَیْضا

چمکتا ہوا، روشن (اضافت کے ساتھ مستعمل)

بَیضاوی

انڈے کے ڈول کا، لمبوتری گولائی لئے ہوئے

بَیضانَہ

حاکم یا سرکاری دفترکی فیس جومہر کرانے یا مجاز عہدہ دار کے دستخط کرانے یا تصدیق کرانے کے لیے ادا کی جاتی ہے

بَیضان

سفید فام لوگ

بے جا

بے موقع، بے محل، بے وقت، نامناسب، نازیبا، فضول، ناجائز، بے کار، ناحق، بلا سبب

بِجا

اپنی جگہ پر، برقرار، قائم

بَزاں

اس کے بعد، جو بات سابق میں مذکور ہوئی اس کے پیچھے

بَجا

ٹھیک، درست، مناسب، موزوں

بیجا

بَجاں

جان سے

بازا

نوے (۹۰) استار (رک) کے برابر ایک وزن .

بازی

کھیل، تماشا، کرتب

بازے

رک: بعضے، بعض.

بازُو

(جسم انسان میں) کہنی سے شانے تک کا حصہ (خصوصاً وہ جہاں مچھلی ہوتی ہے)، ڈنڈ

بعضے

چند، کچھ لوگ

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

باضِعَہ

(لفظاً) ٹکڑے کرنے والا، کاٹ دینے والا، (فقہ) وہ صرب جس سے کھال پھٹ جائے.

باضِع

تیز یا کاٹنے والی (تلوار)

baize

موٹی بانات

booze

شَراب

bozo

پگلوٹ

بوزا

ایک قسم کی ہلکی شراب جو چاول، جو یا چنے (ارزن) سے بنائی جاتی ہے

بَیضَہ

انڈا

بَیضَئی

رک : بیضاوی .

بُوزَہ

بُزّا

بگلے سے مشابہ سفید و سیاہ بروں والا ایک آبی پرندہ جس کا جسم بڑا اور چونْچ نسبۃً چھوٹی ہوتی ہے

بِضْعَہ

(لفظاً) گوشت کا ٹکڑا

بُضْعَہ

(فقد) عقد، نکاح، کابین.

بَزِیع

ہوشیار، ذہین

باز آ

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ

دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

باز آئی

بَجا آوَری

تعمیل، انجام دہی، ارتکاب، عملی جامہ پہنانا

بِضاعَتی

سرمایہ دار، دولتمند، امیر، دھنی

بے جائی

آوارگی، جلاوطنی، خانہ بدوشی

بِیجا خَرچ

فضول خرچ، بے موقع بے محل خرچ

بِضاعَت

سرمایہ، پونجی

بیزار

متنفر، اکتایا ہوا، خفا، ناخوش

بِجائی

کھیت میں بیج ڈالنے کا عمل، تخم ریزی

بَجاوے خُنْیا ڈھولْکی مِیاں خَیر سے آئے

(طنزاً) اس نااہل شخص کے لیے مستعمل جس کے ہاتھ سے اتفاقاً کوئی بڑا کام سرانجام پائے ، یا نکھٹو کو چھیڑںے کے لیے

بَجائے خُود

اپنے مقام پر، کسی دوسرے کو شریک کیے بغیر، مستقل طور پر

بَجائے اِسْمِ اَعْظَم

بجا لانا

( کسی حکم وغیرہ کی ) تعمیل کرنا، انجام دینا

بَجا کرنا

درست یا ٹھیک کام کرنا

بِجار چھوڑْنا

سانڈ کی گائے سے جفتی کرانا

بَجانا پہ چوب پَڑْنا

اعلان ہونا، نقارہ بجنا

بَجانا پَر چوٹ پَڑْنا

رک : ڈن٘کے پر چوب پڑنا.

بَجانا پَر چوب پَڑْنا

اعلانِ جنگ ہونا .

بِیجا طَور پَر

نامناسب طریقہ پر، بد تہذیبی سے

بَزاوَہ

اینْٹوں کا بھٹا ، کچی اینْٹوں کے پکانے کی جگہ.

بَہ‌‌ جانِ واعِظ

بَجاز

رک : بزاز.

بجاو

بجنے یا بجائے جانے کی کیفیت.

بَجانا

باجے سے سُر پیدا کرنا، کسی باجے کی آواز نکالنا، نواختن

بَجاں آمَدَہ

بَجاوَنْہار

سازندہ، بجانے والا، باجا بجانے والا، سارنگیا، طبلچی، سازنواز

بَجائے

کسی کی جگہ پر، عوض میں، نیابت میں (اضافت میں مستعمل)

بِیزارِ طَبِیعَت

اکتائی ہوئی طبیعت

بَجاتے گَجاتے

دھوم دھڑکے کے ساتھ ، خوش خوش

اردو، انگلش اور ہندی میں یَدِ بَیضا دِکھانا کے معانیدیکھیے

یَدِ بَیضا دِکھانا

yad-e-baizaa dikhaanaaयद-ए-बैज़ा दिखाना

محاورہ

یَدِ بَیضا دِکھانا کے اردو معانی

  • کوئی کرامت کر دکھانا، کچھ ایسا کرنا جو آسان نہ ہو

English meaning of yad-e-baizaa dikhaanaa

  • to perform a miracle

यद-ए-बैज़ा दिखाना के हिंदी अर्थ

  • कोई चमत्कार कर दिखाना, कुछ ऐसा करना जो आसान न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَدِ بَیضا دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَدِ بَیضا دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone