تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَزاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَزاں کے معانیدیکھیے
بَزاں کے اردو معانی
- اس کے بعد، جو بات سابق میں مذکور ہوئی اس کے پیچھے
شعر
خیالات رنگیں نہیں بولتے اس کو جیوں باس پھولوں کے رنگوں میں رہیے
دو رنگی سوں جانا گزر دل سوں اول بزاں جا کے واں ایک رنگوں میں رہیے
بزاں کر دیکھ مکھ دھن کا دوانی ہو بہانے سوں
کئے سب خوش نویساں سٹ قلم لکھ نئیں نہ سک مصرع
بزاں لے جاؤں ہر لحظے میں اک بار
کہ جب لگ روح سوں رشتہ ہے تن کو
بَزاں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَزاں)
بَزاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔