تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیْضا" کے متعقلہ نتائج

بَیْضا

چمکتا ہوا، روشن، چمک دار (اضافت کے ساتھ مستعمل)

کَفِ بَیْضا

روشن ہتھیلی، چمکدار ہاتھ, چمکتا ہوا ہاتھ، سفید ہاتھ، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزے کی تلمیح، جب حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنا ہاتھ بغل میں ڈال کر نکالتے تو وہ بہت تیز چمکتا اور دیکھنے والوں کی آنکھیں چندھیا جاتیں، یہ ان کا ایک معجزہ تھا

یَدِ بَیْضا

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزے کی تلمیح، جب حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنا ہاتھ بغل میں ڈال کر نکالتے تو وہ بہت تیز چمکتا اور دیکھنے والوں کی آنکھیں چندھیا جاتیں، یہ ان کا ایک معجزہ تھا،

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْضا کے معانیدیکھیے

بَیْضا

baizaaबैज़ा

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: بَیْض

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

بَیْضا کے اردو معانی

صفت

  • چمکتا ہوا، روشن، چمک دار (اضافت کے ساتھ مستعمل)
  • (تصوف) نور محمدی و عقل اول کہ یہی مرکز ہے عماء کا یہ ضد ہے سواد غیب یعنی عدم کی اور اس کو وجود کہتے ہیں
  • سفید، چٹا
  • خوبصورت عورت

اسم، مذکر، واحد

  • سورج، آفتاب
  • ایران کے ایک شہر کا نام

Urdu meaning of baizaa

  • Roman
  • Urdu

  • chamaktaa hu.a, roshan (izaafat ke saath mustaamal
  • tasavvuf) nuur muhammad-o-aqal avval ki yahii markaz hai uma-e-ka ye zid hai svaad Gaib yaanii adam kii aur is ko vajuud kahte hai.n
  • safaid, chaTaa
  • Khuubsuurat aurat
  • suuraj, aaftaab
  • i.iraan ke ek shahr ka naam

English meaning of baizaa

Adjective

Noun, Masculine, Singular

  • the sun
  • name of a town in Persia and several other places

बैज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चमकता हुआ, रौशन, प्रकाशमान (संयोजन के साथ प्रयुक्त)
  • (सूफ़ीवाद) नूर-ए-मोहम्मदी जो प्रथम ज्ञान का केंद्र और अंधेरे का विलोम है
  • सफ़ेद, गोरा-चिट्टा
  • सुंदर स्त्री

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَیْضا

چمکتا ہوا، روشن، چمک دار (اضافت کے ساتھ مستعمل)

کَفِ بَیْضا

روشن ہتھیلی، چمکدار ہاتھ, چمکتا ہوا ہاتھ، سفید ہاتھ، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزے کی تلمیح، جب حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنا ہاتھ بغل میں ڈال کر نکالتے تو وہ بہت تیز چمکتا اور دیکھنے والوں کی آنکھیں چندھیا جاتیں، یہ ان کا ایک معجزہ تھا

یَدِ بَیْضا

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزے کی تلمیح، جب حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنا ہاتھ بغل میں ڈال کر نکالتے تو وہ بہت تیز چمکتا اور دیکھنے والوں کی آنکھیں چندھیا جاتیں، یہ ان کا ایک معجزہ تھا،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیْضا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیْضا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone