تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بجا لانا" کے متعقلہ نتائج

بجا لانا

( کسی حکم وغیرہ کی ) تعمیل کرنا، انجام دینا

کَہْنا بَجا لانا

کہنا ماننا، حکم کی تعمیل کرنا، بات پوری کرنا، کہنے کے مطابق عمل کرنا

شُکْرانَہ بَجا لانا

شکرانہ ادا کرنا .

دُعا بَجا لانا

دعا دینا

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْزِیَہ بَجا لانا

ماتم کرنا، ماتمی ہونا ، امام حسین اور شہدائے کربلا کے سوگ کے مراسم ادا کرنا ، عزا داری کرنا.

سَجْدَۂ شُکر بَجا لانا

شُکر کا سجدہ ادا کرنا ، اللہ کے لئے شُکر گُزاری کا اظہار کرنا .

مُجرا بَجا لانا

آداب بجا لانا، سلام عرض کرنا

حَق بَجا لانا

کام کو بخوبی انجام دینا

خِدْمَت بَجا لانا

کام انجام دینا ، کِسی کا یا کِسی کے لیے کام کرنا یا کر دینا.

تَسْلِیمات بَجا لانا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

غَرِیبی بَجا لانا

عاجزی کرنا ، انکسار سے کام لینا.

نَماز بَجا لانا

(احتراماً) نماز ادا کرنا ۔

آداب بَجا لانا

سلام کرنا ، حسب دستور ماتھے یا سینے پر ہاتھ رکھ کر ادب سے جھکنا : عجز و انکسار سے (بیشتر آنے یا ملاقات کرنے کے موقع پر).

اِرشاد بَجا لانا

obey an order, carry out the instruction

نَوکَری بَجا لانا

خدمت انجام دینا ، نوکری کرنا ؛ فرض منصبی ادا کر

بَندگِی بَجا لانا

خدمت گزاری یا تابعداری کرنا

شُکْر بَجا لانا

احسان ماننا ، شکر ادا رنا .

رَسْم بَجا لانا

رک : رسم ادا کرنا

حَج بَجا لانا

فریضہ حج سے فارغ ہونا.

تَسْلِیم بَجا لانا

۔سلام کرنا

کورْنِش بَجا لانا

آداب بجا لانا، تعظیماً جھک جانا، تسلیم عرض کرنا، سلام کرنا

مُلازَمَت بَجا لانا

سلام کو حاضر ہونا ، خدمت میں حاضری دینا ، باریاب ہونا ۔

حُکْم بَجا لانا

کہنا ماننا ، تعمیلِ ارشاد کرنا

شَرْط بَجا لانا

حق ادا کرنا ، کسی امر کے لیے جو چیز ضروری یا لازمی ہے اسے انجام دینا .

فَرْمان بَجا لانا

حُکم کی تعمیل کرنا .

جان فِشانی بَجَا لانا

رک : جاں فشانی کرنا.

شَرْطِ خِدْمَت بَجا لانا

مہمانداری کے لوازم پورے کرنا ، مہمانوں کی اچھی طرح خدمت انجام دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بجا لانا کے معانیدیکھیے

بجا لانا

bajaa laanaaबजा लाना

محاورہ

مادہ: بَجا

  • Roman
  • Urdu

بجا لانا کے اردو معانی

  • ( کسی حکم وغیرہ کی ) تعمیل کرنا، انجام دینا
  • ادا کرنا

Urdu meaning of bajaa laanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ( kisii hukm vaGaira kii ) taamiil karnaa, anjaam denaa
  • ada karnaa

English meaning of bajaa laanaa

  • perform, execute, comply with, obey

बजा लाना के हिंदी अर्थ

  • (किसी आदेश आदि) का पालन करना, अंजाम देना
  • अदा करना

بجا لانا سے متعلق دلچسپ معلومات

اردو میں کچھ الفاظ ایسے ہیں جو لگتے تو ایک جیسے ہیں، لیکن مطلب و معنی بالکل الگ ہیں۔ موسیقی کی بات ہو تو ساز "بجائے" جاتے ہیں اورکہیں لفظ 'بجائے' کا کچھ اور ہی مطلب ہوتا ہے جیسا اس شعر میں نظر آتا ہے بجائے سینے کے آنکھوں میں دل دھڑکتا ہے یہ انتظار کے لمحے عجیب ہوتے ہیں یہ فارسی ترکیب ہے جس کے معنی ہیں کسی جیز کے بدلے یا جگہ کوئ اور چیز۔ دراصل "جا " کے معنی ہیں جگہ ۔ اور اسی سے متعلق یے لفظ "بجا " جس کا مطلب ہے۔ درست ، صحیح یہ اہتمامِ چراغاں بجا سہی لیکن سحر تو ہو نہیں سکتی دئیے جلانے سے اس کے علاوہ اردو میں آداب، فرض اور حکم "بجا لایا جاتا" ہے۔ مشہور لوک کہانی الہ دین کا چراغ میں چراغ رگڑنے سے ایک جن نمودار ہوتا ہے اور اپنے آقا کا ہر حکم بجا لاتا ہے اور محفلوں، درباروں میں لوگ آداب اور کورنش بجا لاتے ہیں.

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بجا لانا

( کسی حکم وغیرہ کی ) تعمیل کرنا، انجام دینا

کَہْنا بَجا لانا

کہنا ماننا، حکم کی تعمیل کرنا، بات پوری کرنا، کہنے کے مطابق عمل کرنا

شُکْرانَہ بَجا لانا

شکرانہ ادا کرنا .

دُعا بَجا لانا

دعا دینا

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْزِیَہ بَجا لانا

ماتم کرنا، ماتمی ہونا ، امام حسین اور شہدائے کربلا کے سوگ کے مراسم ادا کرنا ، عزا داری کرنا.

سَجْدَۂ شُکر بَجا لانا

شُکر کا سجدہ ادا کرنا ، اللہ کے لئے شُکر گُزاری کا اظہار کرنا .

مُجرا بَجا لانا

آداب بجا لانا، سلام عرض کرنا

حَق بَجا لانا

کام کو بخوبی انجام دینا

خِدْمَت بَجا لانا

کام انجام دینا ، کِسی کا یا کِسی کے لیے کام کرنا یا کر دینا.

تَسْلِیمات بَجا لانا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

غَرِیبی بَجا لانا

عاجزی کرنا ، انکسار سے کام لینا.

نَماز بَجا لانا

(احتراماً) نماز ادا کرنا ۔

آداب بَجا لانا

سلام کرنا ، حسب دستور ماتھے یا سینے پر ہاتھ رکھ کر ادب سے جھکنا : عجز و انکسار سے (بیشتر آنے یا ملاقات کرنے کے موقع پر).

اِرشاد بَجا لانا

obey an order, carry out the instruction

نَوکَری بَجا لانا

خدمت انجام دینا ، نوکری کرنا ؛ فرض منصبی ادا کر

بَندگِی بَجا لانا

خدمت گزاری یا تابعداری کرنا

شُکْر بَجا لانا

احسان ماننا ، شکر ادا رنا .

رَسْم بَجا لانا

رک : رسم ادا کرنا

حَج بَجا لانا

فریضہ حج سے فارغ ہونا.

تَسْلِیم بَجا لانا

۔سلام کرنا

کورْنِش بَجا لانا

آداب بجا لانا، تعظیماً جھک جانا، تسلیم عرض کرنا، سلام کرنا

مُلازَمَت بَجا لانا

سلام کو حاضر ہونا ، خدمت میں حاضری دینا ، باریاب ہونا ۔

حُکْم بَجا لانا

کہنا ماننا ، تعمیلِ ارشاد کرنا

شَرْط بَجا لانا

حق ادا کرنا ، کسی امر کے لیے جو چیز ضروری یا لازمی ہے اسے انجام دینا .

فَرْمان بَجا لانا

حُکم کی تعمیل کرنا .

جان فِشانی بَجَا لانا

رک : جاں فشانی کرنا.

شَرْطِ خِدْمَت بَجا لانا

مہمانداری کے لوازم پورے کرنا ، مہمانوں کی اچھی طرح خدمت انجام دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بجا لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بجا لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone