تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوزا" کے متعقلہ نتائج

بوزا

ایک قسم کی ہلکی شراب جو چاول، جو یا چنے (ارزن) سے بنائی جاتی ہے

بُوزَہ

بُوزَہ گَر

بُوزَہ خانَہ

شراب بنانے کی جگہ، شراب کی بھٹی

بُوزَہ کَش

شراب کشید کرنے والا

بُوزَہ فَروش

شراب بیچنے والا

کَنِیرا بوزا

کالے رنگ کا ، بگلے سے مشابہ ایک پرند جو خشکی میں رہتا ہے

کالی بوزَہ

سیا رنگ کا بگلے سے مشابہ پرندہ جو قد میں مرغ کےبرابر ہوتا ہے چونچ لمبی خمدار ہوتی ہے جس سے وہ مچھلی پکڑ کر کھاتا ہے .

شَکَر بُوزَہ

چَمَّچ بُوزَہ

پرند کی ایک قسم جس کی چونچ چمچ کی شکل کی ہوتی ہے

بَھنگ بُوزہ

بھن٘گ اور بوزہ (رک) ؛ نشہ آور چیزیں .

سَفید بُوزَہ

(حیاتیات) سفید رنْگ کا بگلے سے مُشابہ لیکن قد میں مُرغ کے برابر ایک پرند جس کی چونْچ لمبی خمدار یا چمچہ نما ہوتی ہے ، جس سے وہ مچھلی مینْڈک کیڑے اور چوہے پکڑ کر کھاتا ہے ، لاط : (Threskiornis)

اردو، انگلش اور ہندی میں بوزا کے معانیدیکھیے

بوزا

buuzaaबूज़ा

وزن : 22

بوزا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی ہلکی شراب جو چاول، جو یا چنے (ارزن) سے بنائی جاتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بُوجا

کن کٹا آدمی، وہ شخص جس کے کان کا بیرونی حصہ سکڑا اور گانٹھ کی شکل کا ہو

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of buuzaa

Noun, Masculine

  • liquor made from rice, barley, or millet, a kind of light beer
  • ibis, stork-like bird with long curved bill

बूज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चावल, जौ या चने से बनी एक प्रकार की हल्की शराब

بوزا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone