تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُزّا" کے متعقلہ نتائج

بُزّا

بگلے سے مشابہ سفید و سیاہ بروں والا ایک آبی پرندہ جس کا جسم بڑا اور چونْچ نسبۃً چھوٹی ہوتی ہے

بَزاوَہ

اینْٹوں کا بھٹا ، کچی اینْٹوں کے پکانے کی جگہ.

بَزاز خانَہ

وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار

بَزّاز خانَہ

وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار

بَزازی

بزاز کا کام یا پیشہ، کپڑے کا روزگار، کپڑے بیچنے کا کام

بَزار

بازار کی تخفیف

بَزاز

کپڑا بیچنے والا، کپڑے کی تجارت کرنے والا، کپڑے کا تاجر، پارچہ فروش

بُزاق

تھوک، رال، پیک، لعاب دہن

بَزاں

اس کے بعد، جو بات سابق میں مذکور ہوئی اس کے پیچھے

بُزان

Lust, passion (of woman).

بَزّاز

کپڑا بیچنے والا، کپڑے کی تجارت کرنے والا، کپڑے کا تاجر، پارچہ فروش

بَزّازا

وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار

بَزّازی

بزاز کا کام یا پیشہ، کپڑے کا روزگار، کپڑے بیچنے کا کام

بُزاقُ الْقَمَر

سفید رنْگ کا شفاف پتھر جس کے اندر کی سفیدی عروج ماہ میں بڑھ جاتی ہے اور تنزل کے وقت گھٹ جاتی ہے.

بَزاز کی گَٹْھری پَر جِھنْگَر ناچے

بزاز کے مال کو عموماً کیڑا کھا جاتا ہے.

بُزِ اَخْفَش

نافہم، بے سمجھے بوجھے ہاں میں ہاں ملانے والا (کہا جاتا ہے کہ اخفش نے جو عربی علم نحو کا استاد کامل گزرا ہے، طالب علمی کے زمانے میں ایک بکرا پال رکھا تھا اور ہر روز اپنا سبق اسے سنایا کرتا تھا، جب تک بکرا گردن نہ ہلا دیتا یا گھبرا کر بول نہ اٹھتا اخفش سبق سنانا بند نہ کرتا)

بَزُعْمِ خوِیْشْ

with presumption, authority, imagination, conceit of self

بَزُعْمِ خُود

اپنے خیال یا گمان کے مطابق، اپنے مفروضے کی رو سے، اپنی طاقت و قوت سے

بَزُعْمِ عَقْل

with the pride of wisdom, reason

بَزُعْمِ حُسْن

in pride of beauty

بزعم عشق

with pride, vanity of love

اردو، انگلش اور ہندی میں بُزّا کے معانیدیکھیے

بُزّا

buzzaaबुज़्ज़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُزّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بگلے سے مشابہ سفید و سیاہ بروں والا ایک آبی پرندہ جس کا جسم بڑا اور چونْچ نسبۃً چھوٹی ہوتی ہے
  • لق لق

Urdu meaning of buzzaa

  • Roman
  • Urdu

  • bagule se mushaabeh safaid-o-syaah buru.n vaala ek aabii parindaa jis ka jism ba.Daa aur chon॒cha nasaban chhoTii hotii hai
  • luk luk

English meaning of buzzaa

Noun, Masculine

  • a species of heron, coloured black and white
  • the ibis

बुज़्ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बगुले से मिलता जुलता सफ़ैद और काला पंखों वाला एक जलपक्षी जिसका अंग बड़ा और चोंच छोटी होती है
  • लक़ लक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُزّا

بگلے سے مشابہ سفید و سیاہ بروں والا ایک آبی پرندہ جس کا جسم بڑا اور چونْچ نسبۃً چھوٹی ہوتی ہے

بَزاوَہ

اینْٹوں کا بھٹا ، کچی اینْٹوں کے پکانے کی جگہ.

بَزاز خانَہ

وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار

بَزّاز خانَہ

وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار

بَزازی

بزاز کا کام یا پیشہ، کپڑے کا روزگار، کپڑے بیچنے کا کام

بَزار

بازار کی تخفیف

بَزاز

کپڑا بیچنے والا، کپڑے کی تجارت کرنے والا، کپڑے کا تاجر، پارچہ فروش

بُزاق

تھوک، رال، پیک، لعاب دہن

بَزاں

اس کے بعد، جو بات سابق میں مذکور ہوئی اس کے پیچھے

بُزان

Lust, passion (of woman).

بَزّاز

کپڑا بیچنے والا، کپڑے کی تجارت کرنے والا، کپڑے کا تاجر، پارچہ فروش

بَزّازا

وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار

بَزّازی

بزاز کا کام یا پیشہ، کپڑے کا روزگار، کپڑے بیچنے کا کام

بُزاقُ الْقَمَر

سفید رنْگ کا شفاف پتھر جس کے اندر کی سفیدی عروج ماہ میں بڑھ جاتی ہے اور تنزل کے وقت گھٹ جاتی ہے.

بَزاز کی گَٹْھری پَر جِھنْگَر ناچے

بزاز کے مال کو عموماً کیڑا کھا جاتا ہے.

بُزِ اَخْفَش

نافہم، بے سمجھے بوجھے ہاں میں ہاں ملانے والا (کہا جاتا ہے کہ اخفش نے جو عربی علم نحو کا استاد کامل گزرا ہے، طالب علمی کے زمانے میں ایک بکرا پال رکھا تھا اور ہر روز اپنا سبق اسے سنایا کرتا تھا، جب تک بکرا گردن نہ ہلا دیتا یا گھبرا کر بول نہ اٹھتا اخفش سبق سنانا بند نہ کرتا)

بَزُعْمِ خوِیْشْ

with presumption, authority, imagination, conceit of self

بَزُعْمِ خُود

اپنے خیال یا گمان کے مطابق، اپنے مفروضے کی رو سے، اپنی طاقت و قوت سے

بَزُعْمِ عَقْل

with the pride of wisdom, reason

بَزُعْمِ حُسْن

in pride of beauty

بزعم عشق

with pride, vanity of love

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُزّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُزّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone