تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَزْن" کے متعقلہ نتائج

جاں

رک: جہاں (=جس جگہ).

جاں تاں

رک: جہاں تہاں ، ہر جگہ.

جاں کنی

نزع، موت کے وقت سانس کا اکھڑنا، عقوبت، عذاب، ایذا

زاں

جاں تَک

رک: جہاں تک.

جاں سوز

جان جلانے والا، ایذا دینے والا، تکلیف پہنچانے والا، اپنا جی جلانے والا، ہمدرد

جاں بر

جان بُردن (کنایۃً) سلامت رہنا محفوظ رہنا، صحیح سلامت، محفوظ

جاں پیش

جاں باز

جان پر کھیلنے والا، سر ہتھیلی پر رکھنے والا، بہادر، جیالا، سرفروش

جاں گزا

جان کو گھٹانے والا، جان کو تکلیف یا اذیت دینے والا، بہت تکلیف دہ، انتہائی پریشان کن

جاں دار

طاقت ور، قوی، مظبوط، با ہمت، حوصلے والا

جانْکاہ

جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں، دل دہشت زدہ کردینے والا

جاں آزار

جاں بخش

تازگی دینے والا، جس سے جان سی پڑ جائے، خوشی دینے والا، جان بخشنے والا، معاف کرنے والا، درگزر کرنے والا

جاں آفریں

جسم میں جان ڈالنے والا، انسان کو پیدا کرنے والا

جاں سپار

دوسرے کے سپرد جان کرنے والا، جاں نثار

جاں دہی

جان دینا، جان نثار کرنا، قربانی دینا، بلی چڑھانا

جاں نواز

جان کی نوازش کرنے والا، معشوق

جاں کندنی

موت کے وقت سانس کا اکھڑنا۔ دم توڑنے کی حالت

جاں کاہی

جاں گُسِل

دل دہلا دینے والا، جان لینے والا، جان کو گھٹانے والا، جان کو اذیت یا تکلیف دینے والا

جاں فِزا

جان کو بڑھانے والا، رونق خوشی یا قوت بخشنے والا، فرحت انگیز

جاں نثاری

جاں آزاری

جاں نِثار

(کسی پر) جان قربان کرنے والا، وفادار

جاں فرْسا

جان کو گھسنے یا گھٹانے والا، خوف ناک، جان کو رگڑنے والا، بہت زیادہ درد دینے والا

جاں سِتاں

قاتل، بے رحم، بے مروت، زندگی کو برباد کرنے والا، جان لینے والا، جان چرانے والا

جاں آہَن

جاں بَحَق

موت، وفات، انتقال

جاں بَخْشی

جاں بخش کا اسم کیفیت، معافی، درگزر

جاںبازانَہ

جاں بازی سے ، بہادری سے.

جاں سوخْتَہ

افسردہ و پژمردہ، مصیبت زدہ، آفت زدہ، عاشق، مہجور

جاں گُداز

جان گھلانے وال، مارنے والا، جان لینے والا، دکھ دینے والا، رقت آور، پرسوز، درد بھرا، کمزور کرنے والا، مضر، زیاں کار

جاں سِپاری

زندگی حوالےکرنا، جاں باز، جاں دادہ، جاں نثار، دوسرے کے سپرد جان کرنے والا

جاں سِتانی

ظلم، بےرہمی، زندگی کو برباد کرنے والا

جاں بَلَب

مرنے کے قریب، مرنے والا، قریب مرگ

جاں دادَہ

جاں دِیہی

جانباز

۰۲ جان پر کھیل جانے والا ، بہادر ، بڑا محنتی ، باہمت ، اولوالعزم ، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا.

جاں فِشانی

کڑی محنت، کمال کوشش، محنت، کوشش، اضطراب، بے چینی، جاں نثاری

جاں فَزائی

جان کو بڑھانے والا، رونق خوشی یا قوت بخشنے والا، فرحت انگیز

جاں گَنوانا

۔جان کھونا۔ ؎

جاں بَرْ ہونا

صحت یاب ہونا ، مرتے مرتے بچنا ، محفوظ رہنا ، سلامت رہنا.

جاں بَلَب آنا

۔جاں بہ لب ہونا۔ ؎

جاں بَحَق ہونا

مرجانا، وفات پانا

جانْگلُوش

رک : جانگلو.

جاں بَلَب کرنا

مرنے کے قریب کردینا، نزع کی حالت میں کرنا

جاں بَلَب ہونا

جاں بَحَق تَسْلِیم ہونا

جاں سِپَر کَرنا

دوسرے کو بچانے کے لئے اپنی جان خطرے میں ڈالنا

جاں نِثار کَرنا

۔جان فدا کرنا۔ قربان ہونا۔ واری جانا۔

جانگْلُو پَن

وحشی پن، جنگلی پن .

جانگَر چور

کام چور، آلسی، تن آسان

جاں بَلَب کردینا

مرنے کے قریب کردینا، نزع کی حالت میں کردینا

جانگَر توڑ

محنت کرنے والا، محنتی (شبد ساگر).

جانچ پَرَکھ

جانچ پڑتال، تفتیش

جانچے

رک : مانگے تانگے ۔

جانگھا وَرِت

گھوڑے کے پیٹ کے نیچے کی بھونری

جانْچ پَڑتال

تفتیش، چھان بین

جانگ

زانو، ران، جہاں ٹانگ جسم کے حصہ سے ملتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَزْن کے معانیدیکھیے

وَزْن

vaznवज़्न

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: عروض موسیقی طبیعیات طبعی کھانا طب چاند بشریات ہیئت

اشتقاق: وَزَنَ

وَزْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) پلڑا، پیمانہ، اندازہ
  • بوجھ، بار
  • تول، مقدار
  • وقعت، قدر، عزت، حیثیت
  • (انسانی جسم کا) بوجھ، بار
  • ترازو کے ایک پلڑے میں تولنے کے لیے رکھے جانے والے باٹ
  • ناگوار کیفیت، تکلیف دہ صورت
  • (طبیعیات) تجاذبی قوت یا کشش جس سے زمین مادی اجسام کو اپنی طرف کھینچتی ہے، کشش ثقل نیز وہ قوت جس سے کوئی ستارہ، سیارہ یا ذیلی سیارہ (چاند) اپنے قریبی اجرام کو اپنی طرف کھینچتا ہے
  • جانچ، پرکھ، امتحان، آزمائش
  • ایک لفظ کے متحرک اور ساکن حروف کا دوسرے لفظ کے متحرک اور ساکن حروف کے مطابق ہونا، دو کلموں کی حرکات و سکنات کا برابر ہونا
  • (موسیقی) تال کی رفتار، آواز کا اُتار چڑھاؤ، لفظوں کا تال میل
  • (عروض) شعر کے متحرک اور ساکن حروف کا ارکان سے ملاپ، مصرعے یا شعر کے موزوں ہونے کی حالت، بحر، شعر (کی تقطیع) کا پیمانہ
  • تناسب، برابری، توازن
  • (کنایۃً) (کسی شخص کی) ہمدردی، اعتماد، جھکاؤ
  • وقعت، قدر، اہمیت
  • سنجیدگی، متانت
  • (آتش بازی) آتش بازی کی بارود کے اجزا کا حسب ضرورت مناسب مرکب
  • آتش بازی کا نمونہ (دکھانا)، نمونے کی آتش بازی چھوڑنا
  • (ہیئت) کوکب کلب اکبر کے اٹھارہ ستاروں میں سے ایک ستارے کا نام

شعر

English meaning of vazn

Noun, Masculine

  • weight, weighing, measure, balance
  • reputation, honour, value, importance, worth
  • confidence
  • examination

वज़्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भार का परिणाम, तौल
  • भार, बोझ
  • भार, बोझ, तोलने को बाँट, महत्त्व, अहम्मीयत, छंद, वृत्त, बह्र, तक्तीअ, काव्य पद के अक्षरों को गणों की मात्राओं से मिलाकर बराबर करना
  • तौल, भार
  • भार मापने अथवा तौलने की क्रिया
  • महत्व
  • मान-प्रतिष्ठा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَزْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَزْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone