زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

’’چاند‘‘ سے متعلق الفاظ

’’چاند‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اَقْمار

قمر کی جمع، بہت سے چاند، بکسر اول چاندنی میں سیر کرنا، روشن کرنا

اِنْخِساف

چاند گہن، خسوف

بیٹھنا

(شطرنج وغیرہ) مہرے کا گھر میں رہنا

پَرْدے چَڑَھانا

(انجینیری) ملمع ، تہ ، پرت ، (چاندی سونے وغیرہ کی) تہ چڑھانا .

پُنَم

چودھویں کا (چاند)، چاند کی چودھویں تاریخ

پُھول ڈول

ایک کھیل

جِرْمِ قَمَر

چاند کی ساخت، چاند کا حلقہ یا کرہ

چاند دِکھائی دینا

قمری ماہ کی انتیسویں یا تیسویں کو شام کے وقت افق پر ماہ نو (پہلی رات کا چان٘د) نظر آنا، نیا مہینہ شروع ہونا

چاند دیکْھنا

قمری مہینے کی انتیسویں یا تیسویں کو شام کے وقت افق پر ماہ نو (پہلی رات کے چان٘د) کا دیدار کرنا، چان٘د کے نئے مہینے کا آغاز ہونا، آسمان پر چاند کا دیدار کرنا، (مجازا) محبوب کا دیدار کرنا

چاند دیکھے

(چان٘د کے مہینے کی) پہلی تاریخ کو ، چان٘د رات ہو چکنے کے بعد ، غرہ کے بعد ، چاند دیکھے آنا.

چَڑھنا

پستی سے بلندی پر جانا، نیچے سے اوپر جانا.

دَغَل

( مجازاً ) مکّار ، حِیلہ باز.

ذَنَب

دُم ، پونچھ، کوئی شے، جو صورت میں یا کسی بھی لحاظ سے دُم سے مشابہ ہو، نچلا سرا

سُدْھوانا

(چاندی سونے وغیرہ کو) صاف کرانا، میل دُور کرانا

سولا کَلا

مکمل ، پُورا یا چودھویں کا چان٘د (چان٘د کے سولھویں حِصّے کا کلا کہتے ہیں).

شَقِّ قَمَر

رک: شق القمر

طَبَق

تختہ

طَلْعَت

رویت، دیدار، صورت، رُخ

طُلُوع ہونا

چاند، ستارے یا سورج کا، اُبھرنا، نمودار ہونا

مَخْسُوف

گہنایا ہوا (چاند) ، گہن میں آیا ہوا

مَہتابی

(معماری) ایک اونچا بڑا کھلا ہوا کٹہرے دار چبوترہ جو اکثر محل وغیرہ میں چاندنی کی بہار دیکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ؛ صحن کے آگے بیچ میں نکلا ہوا چبوترہ

نانْد

مٹی کا ایک بہت بڑا کونڈا جو آٹا گوندھنے، کپڑے دھونے، کپڑے رنگنے اور مویشیوں کو چارہ دینے وغیرہ میں مستعمل ہے، کھرلی

نِصاب

آغاز، شروع، سرا

نِکَلْنا

محافظوں کا گشت کرنا ، حراست یا حفاظت کے لیے چوکی سے روانہ ہونا.

وَزْن

(لفظاً) پلڑا، پیمانہ، اندازہ

ڈُوب جانا

نقدی جاتی رہنا

کِرِشْن پَکْش

چاند کے اخیر دن جن میں اندھیرا رہتا ہے، وہ پندرہ دن جن میں چاند گھٹتا ہے

کِھلْنا

دل شگفتہ ہونا ، کن٘ول پُھولنا ، دل خوش ہونا.

ہَفْتُمِیں

ساتواں، نیز ساتویں رات کا (چاند)

ہِلالی عَلَم

پرچم یا جھنڈا جس میں ہلال (چاند) کا نشان ہو ؛ (کنایتہ) مسلمانوں کا جھنڈا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone