تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاں کندنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاں کندنی کے معانیدیکھیے
جاں کندنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- موت کے وقت سانس کا اکھڑنا۔ دم توڑنے کی حالت
شعر
جاں کندنی میں بھی نہ ہو کوئی شریک حال
مر جاؤں بھی تو پاس کوئی نوحہ گر نہ ہو
نہیں ہے سر نوشت اس کی لب جاں بخش شیریں کی
کرے جاں کندنی فرہاد جتنا اس کا جی چاہے
جاں کندنی میں دیکھ کے پوچھا کسی سے یوں
یہ وقت نزع ہے کہ دم اہتزار ہے
English meaning of jaa.n-kandanii
Noun, Feminine
- self-flagelltion the agonies of death, agony
जाँ-कंदनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मरने वाली स्थिती, मरते समय सांस का उखड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاں کندنی)
جاں کندنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔