تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاں دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاں دار کے معانیدیکھیے
جاں دار کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- چست، چالاک، تیز، پھرتیلا
- طاقت ور، قوی، مظبوط، با ہمت، حوصلے والا
- ذی روح، حیوان، جان رکھنے والا
- دولت مند، مال دار، صاحب حیثیت
شعر
ہرے رہ جائیں گے جاں دار پتے زرد موسم میں
خزاں بختی میں جینے کی ادا بھی آ ہی جاتی ہے
مجھے پتھر سمجھ کر پیش مت آ
ذرا سا رحم کر جاں دار ہوں میں
اک لاش ہے لیکن بڑی جاں دار لگے ہے
شعلہ سی کوئی چیز سر دار لگے ہے
English meaning of jaa.n-daar
जाँ-दार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاں دار)
جاں دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔