تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹھا دینا" کے متعقلہ نتائج

اُٹھا دینا

awake

پَردَہ اُٹھا دینا

۔ ۱۔ گھونگھٹ اٹھا دینا۔ چلمن یا چک دور کرنا۔ ۲۔ بے تکلف ہوجانا۔ حجاب دور کردینا۔ شرم دور کردینا۔ ؎ ۳۔ راز کھول دینا۔ بھید کھولنا۔ اصلیت ظاہر کرنا۔

ہاتھ اُٹھا کے دینا

۔(عو) خوشی کے ساتھ دینا۔ اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا داغِ اُلفت ہو کہ داغ جدائی۔ لے لیں گے جو دے دو گے ہمیں ہاتھ اٹھاکے۔

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

ذَرا یہ اُٹھا دینا

would you please pass this on

ہاتھ اُٹھا اُٹھاکے دُعا دینا

نہایت خلوص اور جذبے کے ساتھ آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے دعا دینا ۔

حَیا اُٹھا دینا

become shameless

گَھر اُٹھا دینا

گھر کرایہ پر دینا ، کرایہ دار کا گھر میں آنا.

خَیال اُٹھا دینا

خواہش یا ذہنی وابستگی کو ترک کر دینا ، توجہ ہٹا دینا .

قَدَم اُٹھا دینا

بھگا دینا ، شکست دینا ، پسپا کردینا .

پاؤں اُٹھا دینا

۔ بھگانا۔ شکست دینا۔ (فقرہ) ان کی شجاعت کا کیا کہنا میدان سے اچھے اچھے بہادروں کے پاؤں اُٹھا دیتے ہیں۔

پاوں اُٹھا دینا

بھگا دینا ، شکست دینا ، رک : پان٘و اُکھاڑنا.

قَید اُٹھا دینا

پابندی یا شرط دور کرنا

کَبُوتَر اُٹھا دینا

(کبوتر بازی) ٹکڑی کے کبوتروں کو اُڑا دینا.

لِحاظ اُٹھا دینا

کسی کے وقار کی پروا نہ کرنا، لحاظ چھوڑ دینا

سَرائِچے اُٹھا دینا

خیمے کے پردے باندھ دینا

چَک اُٹھا دینا

نظر پھیر لینا

دِل سے اُٹھا دینا

کسی شَے کا خیال دل سے نکال دینا ، کسی کام کا اِرادہ ترک کر دینا بُھلا دینا

ذات سے اُٹھا دینا

برادری سے خارج کردینا، ذات سے باہر کر دینا

کان پَکَڑ کے اُٹھا دینا

۔کان پکڑ بکے نکال دینا۔جبراً نکال دینا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹھا دینا کے معانیدیکھیے

اُٹھا دینا

uThaa denaaउठा देना

Urdu meaning of uThaa denaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of uThaa denaa

  • awake
  • make someone go away, banish, eject

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُٹھا دینا

awake

پَردَہ اُٹھا دینا

۔ ۱۔ گھونگھٹ اٹھا دینا۔ چلمن یا چک دور کرنا۔ ۲۔ بے تکلف ہوجانا۔ حجاب دور کردینا۔ شرم دور کردینا۔ ؎ ۳۔ راز کھول دینا۔ بھید کھولنا۔ اصلیت ظاہر کرنا۔

ہاتھ اُٹھا کے دینا

۔(عو) خوشی کے ساتھ دینا۔ اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا داغِ اُلفت ہو کہ داغ جدائی۔ لے لیں گے جو دے دو گے ہمیں ہاتھ اٹھاکے۔

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

ذَرا یہ اُٹھا دینا

would you please pass this on

ہاتھ اُٹھا اُٹھاکے دُعا دینا

نہایت خلوص اور جذبے کے ساتھ آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے دعا دینا ۔

حَیا اُٹھا دینا

become shameless

گَھر اُٹھا دینا

گھر کرایہ پر دینا ، کرایہ دار کا گھر میں آنا.

خَیال اُٹھا دینا

خواہش یا ذہنی وابستگی کو ترک کر دینا ، توجہ ہٹا دینا .

قَدَم اُٹھا دینا

بھگا دینا ، شکست دینا ، پسپا کردینا .

پاؤں اُٹھا دینا

۔ بھگانا۔ شکست دینا۔ (فقرہ) ان کی شجاعت کا کیا کہنا میدان سے اچھے اچھے بہادروں کے پاؤں اُٹھا دیتے ہیں۔

پاوں اُٹھا دینا

بھگا دینا ، شکست دینا ، رک : پان٘و اُکھاڑنا.

قَید اُٹھا دینا

پابندی یا شرط دور کرنا

کَبُوتَر اُٹھا دینا

(کبوتر بازی) ٹکڑی کے کبوتروں کو اُڑا دینا.

لِحاظ اُٹھا دینا

کسی کے وقار کی پروا نہ کرنا، لحاظ چھوڑ دینا

سَرائِچے اُٹھا دینا

خیمے کے پردے باندھ دینا

چَک اُٹھا دینا

نظر پھیر لینا

دِل سے اُٹھا دینا

کسی شَے کا خیال دل سے نکال دینا ، کسی کام کا اِرادہ ترک کر دینا بُھلا دینا

ذات سے اُٹھا دینا

برادری سے خارج کردینا، ذات سے باہر کر دینا

کان پَکَڑ کے اُٹھا دینا

۔کان پکڑ بکے نکال دینا۔جبراً نکال دینا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹھا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹھا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone