تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے اُٹھا دینا" کے متعقلہ نتائج

دِل سے اُٹھا دینا

کسی شَے کا خیال دل سے نکال دینا ، کسی کام کا اِرادہ ترک کر دینا بُھلا دینا

ذات سے اُٹھا دینا

برادری سے خارج کردینا، ذات سے باہر کر دینا

دِل سے بُھلا دینا

بالکل یاد نہ رکھنا ، خیال چھوڑ دینا ، فراموش کرنا ، یاد بھلانا

دِل سے نِکال دینا

بھلا دینا، دل سے محو کردینا، بُھلانا، فراموش کرنا، ذہن سے خارج کرنا

دِل سے اُتار دینا

نظروں سے گرانا ، بے وقت کرنا ، توجہ نہ دینا

دِل سے یاد بُھلا دینا

بالکل بھول جانا، خیال تک نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے اُٹھا دینا کے معانیدیکھیے

دِل سے اُٹھا دینا

dil se uThaa denaaदिल से उठा देना

دِل سے اُٹھا دینا کے اردو معانی

  • کسی شَے کا خیال دل سے نکال دینا ، کسی کام کا اِرادہ ترک کر دینا بُھلا دینا

दिल से उठा देना के हिंदी अर्थ

  • किसी शै का ख़्याल दिल से निकाल देना, किसी काम का इरादा तर्क कर देना भुला देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے اُٹھا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے اُٹھا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words