تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ اُٹھا اُٹھاکے دُعا دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ اُٹھا اُٹھاکے دُعا دینا

نہایت خلوص اور جذبے کے ساتھ آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے دعا دینا ۔

ہاتھ اُٹھا کے دینا

۔(عو) خوشی کے ساتھ دینا۔ اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا داغِ اُلفت ہو کہ داغ جدائی۔ لے لیں گے جو دے دو گے ہمیں ہاتھ اٹھاکے۔

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

ہاتھ اُٹھا کَر دُعا مانْگنا

خشوع و خضوع کے ساتھ دعا مانگنا ، آسمان کی طرف ہاتھ بلند کر کے دُعا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ اُٹھا اُٹھاکے دُعا دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ اُٹھا اُٹھاکے دُعا دینا

haath uThaa-uThaa ke du'aa denaaहाथ उठा-उठा के दु'आ देना

محاورہ

ہاتھ اُٹھا اُٹھاکے دُعا دینا کے اردو معانی

  • نہایت خلوص اور جذبے کے ساتھ آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے دعا دینا ۔

हाथ उठा-उठा के दु'आ देना के हिंदी अर्थ

  • निहायत ख़ुलूस और जज़बे के साथ आसमान की तरफ़ हाथ ऊंचा कर के दुआ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ اُٹھا اُٹھاکے دُعا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ اُٹھا اُٹھاکے دُعا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words