تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھالی کا بَیگَن" کے متعقلہ نتائج

تھالی کا بَیگَن

چونکہ تھالی چپٹی اور بیگن گول ہوتا ہے اس لیے بیگن تھالی ہے ٹکتا نہیں لڑھکتا رہتا ہے ، (مجازاً) ایسا شخص جو لالچ کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے پر آمادہ ہو جائے ، غیر مستقل مزاج شخص ، بے پیندی کا بدھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تھالی کا بَیگَن کے معانیدیکھیے

تھالی کا بَیگَن

thaalii kaa baignथाली का बैगन

  • Roman
  • Urdu

تھالی کا بَیگَن کے اردو معانی

  • ڈھمل یقین ، مذبذب ، دورخا ، یکسو یا ایک جانب نہ ہونے والا.
  • ایسا شخص جس کی اپنی کوئی رائے نہ ہو.
  • چونکہ تھالی چپٹی اور بیگن گول ہوتا ہے اس لیے بیگن تھالی ہے ٹکتا نہیں لڑھکتا رہتا ہے ، (مجازاً) ایسا شخص جو لالچ کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے پر آمادہ ہو جائے ، غیر مستقل مزاج شخص ، بے پیندی کا بدھنا.

Urdu meaning of thaalii kaa baign

  • Roman
  • Urdu

  • Dhamal yaqiin, muzabzab, dorKhaa, yaksuu ya ek jaanib na hone vaala
  • a.isaa shaKhs jis kii apnii ko.ii raay na ho
  • chuu.nki thaalii chapTii aur baigan gol hotaa hai is li.e baigan thaalii hai Tiktaa nahii.n lu.Dhaktaa rahtaa hai, (majaazan) a.isaa shaKhs jo laalach ke baa.is har ek kii taraphdaarii karne par aamaada ho jaaye, Gair mustaqil mizaaj shaKhs, be piindii ka badhnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھالی کا بَیگَن

چونکہ تھالی چپٹی اور بیگن گول ہوتا ہے اس لیے بیگن تھالی ہے ٹکتا نہیں لڑھکتا رہتا ہے ، (مجازاً) ایسا شخص جو لالچ کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے پر آمادہ ہو جائے ، غیر مستقل مزاج شخص ، بے پیندی کا بدھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھالی کا بَیگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھالی کا بَیگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone