تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھالی سَر پَر چَلنا" کے متعقلہ نتائج

تھالی سَر پَر چَلنا

رک : تھالی سروں پر پھرنا.

تھالی پھینْکو تو سَر ہی پَر گِرے

رک : تھالی پھینکو تو سر پر اچھلے.

سَر پَر تھالی پِھرْنا

اِتنا جمِ غفیر ہونا کہ تھالی پھینک دیں تو گِرے بغیر اِدھر سے اُدھر تک چلی جائے (بطور مبالغہ) ، بڑا مجمع ہونا، بہت زیادہ ہجوم ہونا۔

تھالی پھینْکو تو سَر پَر اُچھلے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی اُچھالو تو سَر پَر گِرے

تھالی پھینْکو تو سَر پَر چَلی جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تھالی سَر پَر چَلنا کے معانیدیکھیے

تھالی سَر پَر چَلنا

thaalii sar par chalnaaथाली सर पर चलना

محاورہ

دیکھیے: تھالی سرَوں پَر پِھرنا

تھالی سَر پَر چَلنا کے اردو معانی

  • رک : تھالی سروں پر پھرنا.

थाली सर पर चलना के हिंदी अर्थ

  • रुक : थाली सुरों पर फिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھالی سَر پَر چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھالی سَر پَر چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words