تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی ، جَھنکار تو سُنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی ، جَھنکار تو سُنی کے معانیدیکھیے
تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی ، جَھنکار تو سُنی
thaalii phuuTii to phuuTii , jhankaar to sunii•थाली फूटी तो फूटी , झंकार तो सुनी
تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی ، جَھنکار تو سُنی کے اردو معانی
- ۔مثل۔ محل استعمال۔۱۔جب کوئی بے غیرت آدمی اپنے پردہ فاش ہونے پر نادم نہ ہو، بلکہ خوش ہو۔ ۲۔اس شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں جو حصولِ مطلب میں نقصان کی پروا نہ کرے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی ، جَھنکار تو سُنی)
تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی ، جَھنکار تو سُنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔