تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَپَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپَکْنا کے معانیدیکھیے
ٹَپَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- بون٘د بون٘د گرنا، رسنا، چونا (بارش وغیرہ).
- عرق نکلنا ، نچڑنا ، چھننا ، نتھرنا.
- بخوبی ظاہر ہونا، کسی بات کے آثار صاف نظر آنا ، مترشح ہونا.
- (یکایک یا خلاف توقع) آنا ، آدھمکنا ، آنکلنا.
- بیچ میں بول اٹھنا، بولنا.
- (قطرہ پھل آن٘سو خون یا بون٘د وعیرہ کا) گرنا.
- قلم سے نکلنا ، تحریر میں آجانا.
- بے تکلف یا فی البدیہہ شعر وغیرہ کا موزوں ہوجانا.
- پھوڑے کا پک کر بہنا، آبلہ پھوٹنا.
- زخمی ہو کر زمین پر گرنا.
- پرندوں کا بلندی سے کسی جگہ اتر آنا
- (بندوق کی گولی وغیرہ) برسنا.
- . رجوع ہونا ، مائل ہونا ، پھسلنا (کسی کی طرف).
- دھڑکنا ، پھڑکنا ، ٹیس اٹھنا ، زخم میں درد ہونا
- (بازاری) چھلکنا ، پانی چھوڑنا ، انزال ہونا ، جھڑنا ، (عو) حیض آنا ، بچہ جن دینا
- ۔(ھ)۔۱۔ قطرہ قطرہ کرنا۔ رِسنا۔ چوٗنا۔ چھَننا۔ عرق نکلنا۔ نچڑنا۔ ۲۔پکّے پھل کا گرنا۔ پھل کا پک کر از خود زمیں پر گرنا۔ ۳۔بخوبی ظاہر ہونا کسی امر کے آثار کا۔ ؎ ۴۔ کسی کی طرف مائل ہونا۔ رجوع ہونا۔ پھِسَلنا۔ دیکھو ٹپک پڑنا۔ ۵۔ جنگ میں زخمی ہوکر زمیں پر گرپڑنا۔ ؎ ۶۔ پھوڑے کا پک کر بہنا۔ پھوٗٹنا۔ ۷۔فکر کے وقت بے تکلّف نکل آنا شعر کا۔ ؎ ۹۔ (لکھنؤٌ) پرندوں کا بلندی سے کسی جگہ اُتر آنا۔
شعر
ٹپکنا اشک کا تمہید ہے دیدار کی جیسے
طلوع مہر سے پہلے ستارہ صبح دم نکلے
English meaning of Tapaknaa
Intransitive verb
- to leak, to drip, to drip drop
Verb
- (of blister) break, flow
- arrive unexpectedly
- be evident or obvious
- be inclined (towards someone)
- die, drop, fall on the ground after being wounded
- drip, trickle, leak
- fall from branch (fruit)
- interrupt, interfere, meddle
- throb with sharp pain, pulsate
टपकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- (फलों आदि का पेड़ से टूटकर) ऊपर से सहसा नीचे गिरना। जैसे अमरूद या जामुन टपकना।
- किसी चीज में से बूंद बूंद करके किसी तरल पदार्थ का धरातल पर टपटप शब्द करते हुए गिरना। जैसे (क) छत में से वर्षा का पानी टपकना। (ख) आम में से रस टपकना।
- जीव-जन्तुओं का चुपचाप या धीरे से किसी को काटना या डंक मारना।
- धीरे से ऊपरी भाग काटना या कुतरना।
- बूँद बूँद गिरना, पक्के फल का पेड़ से गिरना
- ऊँचाई से सहसा गिर पड़ना; पेड़ से फल आदि का पककर गिरना
- पानी या किसी अन्य तरल पदार्थ का बूँद-बूँद गिरना; चूना; रिसना
- पानी आदि के इस प्रकार गिरने की टप-टप ध्वनि
- दर्द का रुक-रुक कर होना
- {ला-अ.} किसी का अप्रत्याशित रूप से अचानक सामने आ जाना या हाज़िर होना।
ٹَپَکْنا کے مترادفات
ٹَپَکْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَپَکْنا)
ٹَپَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔