تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلَٹ کَر" کے متعقلہ نتائج

اُلَٹ کَر

جانے یا جدا ہونے کے بعد دوبارہ ، پھر کبھی.

نِگاہ اُلَٹ کَر دیکھنا

نگاہ اٹھا کر دیکھنا ۔

مُرَقَّع اُلَٹ پُلَٹ کَر دینا

(دنیا کا) شیرازہ منتشر کر دینا ؛ (عالم کو) تہ و بالا کر دینا ۔

اُلَٹ پَلَٹ کَر

ایک کی جگہ دوسرا اور پھر دوسرے کی جگہ وہی پہلا لاکے ، ادل بدل کے.

کاٹ کَر اُلَٹ جانا

ناگن جب کاٹ کر اُلٹ جاتی ہے تو اس کے مُن٘ھ کا زہریلا چھالا پھوٹ جاتا ہے اور زہر فوراً اثر کرتا ہے ۔

مَسْجِد میں اِینْٹ اُلَٹ کَر رَکْھنا

(عور) بے قصور ثابت کرنے کے لیے قسم کھانا جس کا طریقہ یہ ہے کہ قسم کھانے والا مسجد میں اینٹ الٹ کر رکھ دیتا ہے ، اگر وہ شخص جھوٹا ہے تو تباہ و برباد ہو جاتا ہے-

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَٹ کَر کے معانیدیکھیے

اُلَٹ کَر

ulaT karउलट कर

  • Roman
  • Urdu

اُلَٹ کَر کے اردو معانی

  • مقابلۃً دو بدو ہو کر ، نا ملائم انداز سے ، برہمی کے ساتھ
  • توجہ کر کے ، متوجہ ہو کر
  • جواباً ، جواب میں.
  • جانے یا جدا ہونے کے بعد دوبارہ ، پھر کبھی.

Urdu meaning of ulaT kar

  • Roman
  • Urdu

  • muqaabaltan do badduu ho karnaa mulaa.im andaaz se, brahmii ke saath
  • tavajjaa kar ke, mutvajjaa ho kar
  • javaaban, javaab me.n
  • jaane ya judaa hone ke baad dubaara, phir kabhii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلَٹ کَر

جانے یا جدا ہونے کے بعد دوبارہ ، پھر کبھی.

نِگاہ اُلَٹ کَر دیکھنا

نگاہ اٹھا کر دیکھنا ۔

مُرَقَّع اُلَٹ پُلَٹ کَر دینا

(دنیا کا) شیرازہ منتشر کر دینا ؛ (عالم کو) تہ و بالا کر دینا ۔

اُلَٹ پَلَٹ کَر

ایک کی جگہ دوسرا اور پھر دوسرے کی جگہ وہی پہلا لاکے ، ادل بدل کے.

کاٹ کَر اُلَٹ جانا

ناگن جب کاٹ کر اُلٹ جاتی ہے تو اس کے مُن٘ھ کا زہریلا چھالا پھوٹ جاتا ہے اور زہر فوراً اثر کرتا ہے ۔

مَسْجِد میں اِینْٹ اُلَٹ کَر رَکْھنا

(عور) بے قصور ثابت کرنے کے لیے قسم کھانا جس کا طریقہ یہ ہے کہ قسم کھانے والا مسجد میں اینٹ الٹ کر رکھ دیتا ہے ، اگر وہ شخص جھوٹا ہے تو تباہ و برباد ہو جاتا ہے-

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلَٹ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلَٹ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone