کسی کیمیائی عنصر کا مختلف شکلوں میں پایا جانا؛ عنصری بہروپ۔.
allotrope
کسی عنصر کی متعدد مادّی شکلوں میں سے کوئی (گرافائٹ ، کوئلہ اور ہیرا سب کاربن کے عنصری روپ ہیں).
اَلاٹْمِنْٹ
کوئی جائیداد کسی کے نام الاٹ کئے جانے کا پروانہ یا دستاویز وغیرہ، نیز الاٹ کیا جانا
all out
مکمل طور سے
عَلاَلَت
بیماری، روگ، عارضہ، مرض
عِلّت
وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے وجود کا سبب ہو، وجہ، سبب
illative
نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.
alliterative
جِس ميں صَنعتِ تَجنيس سے کام لِيا گَيا ہو
ill timed
بے جا
ill tempered
اَللَّطِیف
(لفظاً) باریک بیں، نکتہ نواز، نظروں سے پوشیدہ
ululate
بھُونْکْنا
illiterate
اَنْ پَڑھ
اَلَل ٹَپُّو
अंडबंड; अटकलपच्चू; ऊलजलूल।
اَلَلّے تَلَلّے کا
وافر ، کثیر مقدار یا تعداد میں .
اَلّاتی
(بھائی یا بہن) جو دوسری ماں سے ہو، علاتی کا عوامی املا
عَلیٰ الاِطْراد
پے در پے، بطور رسم یا تقلید .
عَلیٰ الاِطلاق
مطلق، آزاد، بلا قید، سراسر، بالکل، قطعی
ululation
بھیڑیے یا کتے کی سی آواز
illation
نتیجہ، حاصل بحث۔.
allitration
جُگت
alliteration
سر حرفی تماثل پیدا کرنا، ایک ہی حرف یا ملتی جلتی آواز سے شروع ہونے والے الفاظ کو کسی عبارت یا مصرعے وغیرہ میں قریب لانا (مثلاً cool, calm, and collected).
alliterate
(الف) سر حرفی تماثل رکھنا (ب) تحریر،تقریر میں میں سر حرفی تماثل استعمال کرنا.
illiteracy
مورکھتائی
illiterateness
see illiteracy بے علمی
اَلَل ٹَپ
aimlessly, without any reason
ill at ease
بے چین
all at once
ایک دم
عِلّتی
علت سے منسوب، جسے کوئی بر ی لت پڑجائے، بری عادتوں والا، شریر
عَلّاتی
سو تیلا، سوتیلی (ماں کی طرف سے)، وہ بہن بھائی جو ایک باپ اور دو ماں سے ہوں
اَلّے تَلّے
رک : اللے تللے .
عِلَّتُ الْبَقَر
(طب) گائے کی ایک بیماری کا نام جس میں جلد کے نیچے کیڑے پڑجاتے ہیں .
اَلَلّے تَلَلّے
فضول خرچی، اندھا دھند یا جی کھول کر خرچ، بے دریغ مصارف، مجازاََ: عیش و آرام کی زندگی
عَلَی الاِتِّصال
مسلسل، لگاتار، پے در پے
عِلَّت لَگْنا
علت لگانا (رک) کا لازم ، لت پڑجانا .
عِلَّت کَٹنا
جھگڑا تمام ہونا، آفت دور ہونا
عِلَّت لَگانا
، اعتراض کرنا ، خامی نکالنا ،عیب جوئی کرنا ، برائی ہا نقص تلاش کرنا
وہ شے جو خود بلاواسطہ کسی معلول کے وجود میں موثر نہ ہو .
اَلَلّے تَلَلّے بَہْنا
عیش ہونا ، بے فکری سے دریغ خرچ ہونا.
عِلَّت لَگا لینا
الزام لگانا ، تہمت دھرنا .
اَلَلّے تَلَلّے کی
رک : اللے تللے کا جس کی یہ تانیث ہے.
عِلَّتِ بَعِیدَہ
وہ شے جو خود بلاواسطہ کسی معلول کے وجود میں موثر نہ ہو .
عِلَّت مِٹْنا
روک ختم ہونا ، بیماری دُور ہونا .
عِلّتِ آفْتاب
(کنایتہً) یرقان کا مرض
عِلَّتِ فاعِلَہ
وہ سبب جس نے کسیشے کو بنایا ہو ، وجود میں لانے والی علّت .
عِلَّتِ غائی
مقصود اعلٰی, اصل سبب، جس سبب کے لیے کوئی کام کیا جائے
عِلَّت میں
on account of, on the charge of
عِلَّتُ المَشائِخ
बूढ़े लोगों वाला दुर्व्यसन, गुदादान व्यसन, बुरा काम कराने की लत, भवेसिया।।
اَللہ تیری پَناہ
بے حد و حساب ہے، کوئی حد بھی ہے، افوہ! (کسی وصف کےبیان میں مبالغہ یا شدت ظاہر کر نے کےموقع پر مستعمل)
عِلَّتِ غائِیَہ
وہ سبب یا فائدہ جو کسی فعل کا محرک اول ہو یا سج کی خاطر کوئی فعل ظہور میں آئے اور وجعد ذہنی کے اعتبار سے باقی علتوں پر مقدم ہو اور وجود خارجی میں دوسری علتوں کے ظہور کے بعد ظہور میں آئے ، مقصودِ اعلیٰ ، اصلی وجہ ، جیسے چارپائی کی علت ِ غائی اس پر سونا ہے .
عِلَّتِ مَشائِخ
وہ بیماری جس میں پوست کے سبب بعض بوڑھوں کی مقعد میں خارش پیدا ہو کر انہیں اغلام کرانے کا عادی بناتی ہے، بویس
عِلَّتُ العِلَل
(مراد) خالقِ کائنات، اللہ تعالیٰ
عِلَّت میں گِرَفْتار ہونا
مرض میں گرفتار ہونا . الزام ، جرم یا قصور میں گرفتار ہونا .
اَلَلّے تَلَلّے اُڑانا
عیش کرنا ، بے فکری سے ، جی کھول کر خرچ کرنا .
عِلَّتِ قَرِیب
وہ امر یا شے جو بلا واسطہ اور بلا فاصلہ ، خود معلول کے وجود میں موثر ہو .

English meaning of allot , allot meaning in english, allot translation and definition in English.
allot का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔