تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oolitic" کے متعقلہ نتائج

oolitic

دانے دار چونے کے پتھر والا

اُلْٹے چاک کا پانی پِلوانا

ایک طرح کا ٹوٹکا ہے جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ جادو کا اثر زائل کرنے میں بہت موثر ہے .

اُلْٹی چُھری سے حَلال کَرنا

بے انتہا تکلیف یا نقصان پہنچانا

اُلْٹی چھاونی بانْدھنا

ناحق الزام لگانا

اُلْٹی چُھری پِھرنا

بے دھار آلے سے ذبح کیا جانا، بے انتہا اذیت ہونا، حد سے زیادہ تکلیف پہنچنا

اُلْٹا چور کوتْوَال کو ڈانْٹے

مجرم یا ملازم کا بے گناہ یا مظلوم کو دبانا، قصور کر کے اکڑنا

اُلْٹے چُور کوتوال کو ڈانٹے

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے، اپنے کرتوت پر شرمانے کے بجائے ٹوکنے والے کو آنکھیں دکھانا

اُلْٹی چاکی

(سپہگری) سیدھی چاکی کی طرح وار مگر دائیں طرف.

اُلْٹی چال

بری عادت، غلط طریقہ، خلاف معمول چلن

اُلْٹی چِین

حقے کے نیچے کی بندش کا ایک خاص طریقہ جس میں کپڑے کو اندر کی طرف مروڑتے ہیں اور مروڑی مکمل ہونے پر تاگا اس طرح لپیٹے ہیں کہ وہ مروڑی کے نیچے دبا رہتا ہے (اس بندش کا نیچا بہت مضبوط ہوتا ہے)

اُلْٹی چُولی

رک: الٹا پردہ . وہ چولی جس کے بند بائیں طرف ہوں .

oolitic کے لیے اردو الفاظ

oolitic

oolitic کے اردو معانی

صفت

  • دانے دار چونے کے پتھر والا

oolitic के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • दानेदार चूने के पत्थर वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oolitic)

نام

ای-میل

تبصرہ

oolitic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone