تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تھَپَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تھَپَکْنا کے معانیدیکھیے
تھَپَکْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- ہتھیلی یا کسی چپٹی چیز سے آہستہ آہستہ ضرب لگانا، تھپکی دینا
- ضرب جو ہتھیلی سے کسی کے ماتھے پر لگائیں، کوبہ تھپکنا، کذا)
شعر
ہم جاگ رہے تھے سو ابھی جاگ رہے ہیں
اے ظلمت شب تجھ کو تھپکنا بھی نہ آیا
English meaning of thapaknaa
Transitive verb
- To tap, pat (a child to sleep) to soothe, pacify
- pat gently to sleep
थपकना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- थपकी देना, लाड़-प्यार या दुलार से हथेली से हलका आघात करना
- हल्के हल्के शरीर पर हाथ मारना, शिशु को सुलाने के लिए माँ का स्पर्श
- शाबाशी देना, सांत्वना देना, पुचकारना या दिलासा देना
- किसी का क्रोध ठंडा करना, शांत करना
تھَپَکْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تھَپَکْنا)
تھَپَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔