تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلَٹ دِماغ" کے متعقلہ نتائج

اُلَٹ دِماغ

جس کی سمجھ میں صحیح بات نہ آئے ، جو ہمیشہ غلطی کو صحیح سمجھے ، نا سمجھ ، بے مغز ، جیسے : وہ عجیب الٹ دماغ انسان ہے ، کتنا ہی سمجھاؤ کبھی نہیں سمجھے گا.

دِماغ اُلَٹ جانا

پاگل ہو جانا، دیوانہ ہو جانا، حواس باختہ ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَٹ دِماغ کے معانیدیکھیے

اُلَٹ دِماغ

ulaT dimaaGउलट दिमाग़

  • Roman
  • Urdu

اُلَٹ دِماغ کے اردو معانی

  • جس کی سمجھ میں صحیح بات نہ آئے ، جو ہمیشہ غلطی کو صحیح سمجھے ، نا سمجھ ، بے مغز ، جیسے : وہ عجیب الٹ دماغ انسان ہے ، کتنا ہی سمجھاؤ کبھی نہیں سمجھے گا.

Urdu meaning of ulaT dimaaG

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii samajh me.n sahii baat na aa.e, jo hamesha Galatii ko sahii samjhe, na samajh, bemGaz, jaise ha vo ajiib ulaT dimaaG insaan hai, kitnaa hii samjhaa.o kabhii nahii.n samjhegaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلَٹ دِماغ

جس کی سمجھ میں صحیح بات نہ آئے ، جو ہمیشہ غلطی کو صحیح سمجھے ، نا سمجھ ، بے مغز ، جیسے : وہ عجیب الٹ دماغ انسان ہے ، کتنا ہی سمجھاؤ کبھی نہیں سمجھے گا.

دِماغ اُلَٹ جانا

پاگل ہو جانا، دیوانہ ہو جانا، حواس باختہ ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلَٹ دِماغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلَٹ دِماغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone