تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شال" کے متعقلہ نتائج

شال

ایک قسم كی مچھلی، مارراسہ، مارسر

شالِ عَزا

كالی چادر جو سوگ میں استعمال كرتے ہیں ۔

شالِینَہ

شال كا ، اونی ۔

شالَہَنْگ

شالِی پایَہ

دھان کا کھیت

شالی سادَہ

معمولی قسم كا دھان ۔

شال پَرْنی

سال كے سے پتے نیز اس كی جھاڑی

شال دوز

شال پر بیل بوٹے بنانے والا، شال پر كام بنانے والا

شالْوْ

شال وال

(پارچہ بافی) پُھول داراطلس ؛ گلبدن ؛ مشجر؛ پیلام ۔

شال بان

(پارچہ بافی) قند ، سوہا ، پكے سرخ رنگ كا ململ كی قسم كا كپڑا ۔

شال دوزی

شالَنْگ

شال بافی

شال بُننے یا تیار كرنے كی صنعت یا پیشہ

شَال بَافْ

شال اوڑھنا

شال کو اپنے اوپر ڈالنا، آج کل کا فیشن کندھے پر ڈالنے کا ہے

شالِی آبِی

ایک قسم کا جنگلی چاول

شالِی زار

دھان کا کھیت

شالی كَور

موٹے اور چھوٹے چاول كا دھان

شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد

كسی بلند درجے والی شے كے ساتھ پست درجے والی شے كا جمع ہونا ؛ بے تكا اور بے جوڑ ہونا ۔

شالا

ایک وزن یا بحر، بڑا ٹہنا، کام کرنے کی جگہ

شالی

دھان، ، گہرے پانی میں اُگنے والا دھان

شالی رُومال

كندھے پر ڈالنے والا اونی رومال ۔

شالی مُشْكِیں

چاول كی اعلیٰ اقسام، باسمتی وغیرہ كے ہم پلہ ایک اعلیٰ دھان جس سے نہایت خوشبودار چاول ملتا ہے

شالا مار

شَالُو

شالو

شالباب

شال کا کپڑا

شُعْلَہ

آگ کی لپٹ، روشنی، آنچ، لوکا، لو

سِہ قَدْری شال

(شال بافی) شال کی اقسام میں سے وہ شال جس کے حاشیہ پر بہت عُمدہ و اعلیٰ بیل اور متن میں بڑے بڑے بُھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں ، عُمدہ قِسم کی شال ، چہار باغ.

شَہلہ

بڑھیا، ضعیف اور معمر عورت

شَہْلا

سیاہی لئے ہوئے بھوری آنکھ یا مائل بسرخی سیاہ آنکھ، وہ عورت جس آنکھیں بھیڑ کی مانند ہوں، وہ جس کی آنکھ میں بجائے سیاہی کے نیلے یا بھورے یا سرخ رنگ کی جھلک ہو

شُعْلَہ ہُوْنَا

مشتعل ہونا، غصہ سے لال ہونا

شُعْلَہ لَگْنا

آگ لگنا، آگ بگولا ہونا، جلنا بُھننا، جل جانا

شُعْلے لَگْنا

حسد کرنا، حسد کی آگ میں جلنا

شُعْلے اُٹْھنا

آگ لگنا ؛ جذبات بران٘گیختہ ہونا

شُعْلَہ اُٹْھنا

شعلہ بلند ہونا، آگ میں لپٹ پیدا ہونا

شُعْلَہ مارنا

رک : شعلہ لپکنا

شُعْلے اُگَلْنا

آگ برسانا

شُعْلَہ اُگَلْتا

آگ برساتا

شُعْلے اُوٹْھنا

آگ لگنا ؛ جذبات بران٘گیختہ ہونا

شَہْلائی

سیاہی لیے ہوئے بھوری یا سیاہ مائل بسرخی، آن٘کھ کا سانولا پن، آن٘کھ کی کجلاہٹ .

شُعْلَہ نِکَلنا

لو اٹھنا، آگ جلنا

شُعْلے نِکَلْنا

سخت غصہ ظاہر ہونا (آنکھوں سے کے ساتھ)

شُعْلے نِکالنا

کسی چیز کا آگ کی لپٹیں دینا

شُعْلَہ چَمَکنا

آگ کی لو کا نظر آنا یا نکلنا

شُعْلَہ بِٹھانا

آگ کو ٹھنڈا کرنا

شُعْلَہ لَپَکْنا

تیز آگ نکلنا ، آگ اُگلنا

شُعْلے نِگَلْنا

تلخ بات برداشت کرنا

شُعْلَہ کی لَپَک

آگ کی لپٹ (بڑھنا، ہونا کے ساتھ)

شُعْلے

شعلہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شُعْلا

رک: شعلہ

شُعْلَہ دینا

آگ بھڑکانا، سلگانا

شُعْلَگی

شُعلہ بھڑکنا، شعلے کی خاصیّت، گرمی، تپش (مجازاً) ولولہ

شُعْلہ‌ٔ بَرْہَم

شُعْلَہ رُو

جس کا چہرہ شعلہ کی طرح روشن ہو، حسین، مراد: سرخ گال والا محبوب، معشوق

شُعْلَہ خُو

بدمزاج، تیز و تُند خُو، تنک مزاج، مراد: معشوق، محبوب

شُعْلَہ بار

آگ برسانے والا، شعلہ برسانے والا، جلا دینے والا

شُعْلَہ تاب

شعلے کو روشن کرنے والا

شُعْلے چُنْنا

صدمے اُٹھانا، دُکھ اُٹھانا، اذیت سہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شال کے معانیدیکھیے

شال

shaalशाल

وزن : 21

موضوعات: ملبوسات

شال کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ایک قسم كی مچھلی، مارراسہ، مارسر
  • درخت سال اور اس كی ذیلی اقسام

فارسی - اسم، مؤنث

  • وہ چادر، جو كشمیر میں دن٘بے كے بالوں سے بنائی جاتی ہے، جامۂ پشمین كی ایک قسم، دوشالہ، سادہ یا كڑھی ہوئی، اونی ریشمی چادر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of shaal

Sanskrit - Noun, Masculine

  • snakehead murrel, a kind of fish
  • sal tree

Persian - Noun, Feminine

शाल के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेड़, वृक्ष
  • एक किस्म की मछली

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक ऊनी कामदार चादर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شال)

نام

ای-میل

تبصرہ

شال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone