تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد" کے متعقلہ نتائج

شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد

كسی بلند درجے والی شے كے ساتھ پست درجے والی شے كا جمع ہونا ؛ بے تكا اور بے جوڑ ہونا ۔

ریشَم میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

بڑھیا کے ساتھ گھٹیا کا میل ، ایسے عمل یا تعلق کے متعلق کہتے ہیں جو بے جوڑ یا نا موزوں ہوں ، (قب : مخمل میں ٹاٹ کا پیوند جو زیادہ مستعمل ہے).

مَخْمَل میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

کسی اعلیٰ چیز کے ساتھ ادنیٰ کا جوڑ ہو یا کوئی بے جوڑ ، ناموزوں چیز ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد

بے میل اور بے جوڑ بات، کسی اعلٰے چےز میں ادنیٰ چیز کو نا مناسب طور پر شامل کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد کے معانیدیکھیے

شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد

shaal me.n TaaT kaa paivandशाल में टाट का पैवंद

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد کے اردو معانی

  • كسی بلند درجے والی شے كے ساتھ پست درجے والی شے كا جمع ہونا ؛ بے تكا اور بے جوڑ ہونا ۔

Urdu meaning of shaal me.n TaaT kaa paivand

  • Roman
  • Urdu

  • kisii buland darje vaalii shaiy ke saath past darje vaalii shaiy ka jamaa honaa ; betuka aur bejo.D honaa

शाल में टाट का पैवंद के हिंदी अर्थ

  • किसी बुलंद दर्जे वाली शैय के साथ पस्त दर्जे वाली शैय का जमा होना , बेतुका और बेजोड़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد

كسی بلند درجے والی شے كے ساتھ پست درجے والی شے كا جمع ہونا ؛ بے تكا اور بے جوڑ ہونا ۔

ریشَم میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

بڑھیا کے ساتھ گھٹیا کا میل ، ایسے عمل یا تعلق کے متعلق کہتے ہیں جو بے جوڑ یا نا موزوں ہوں ، (قب : مخمل میں ٹاٹ کا پیوند جو زیادہ مستعمل ہے).

مَخْمَل میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

کسی اعلیٰ چیز کے ساتھ ادنیٰ کا جوڑ ہو یا کوئی بے جوڑ ، ناموزوں چیز ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد

بے میل اور بے جوڑ بات، کسی اعلٰے چےز میں ادنیٰ چیز کو نا مناسب طور پر شامل کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone