تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے پانی اُون٘چا ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَر سے پانی اُون٘چا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

سَر اُون٘چا ہونا

سرافراز ہونا ، معزز ہونا ، سرخرو ہونا.

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

پانی سے پَتْلا ہونا

حقیر ہونا ، بے حقیقت ہونا

شَرْم سے پانی پانی ہونا

نِہایت شرمندہ ہوجانا

خِجالَت سے پانی پانی ہونا

رک : خجالت سے آب آب ہونا.

پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا

۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎

آگ سے پانی ہونا

غصہ اترنا ، غصہ ٹھنڈا پڑ جانا ، نرم جان

سَر اُون٘چا گُون٘دْھنا

اُون٘چی چوٹی گُون٘دھنا ، بناؤ سِن٘گھار کرنا.

شَرْم سے پانی ہونا

رک: شرم سے آب آب ہونا .

سَر سے باہَر ہونا

بے قابو ہونا ، ظاہر ہونا .

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

سَر سے پَیدا ہونا

بچہ کا پیدائش کے وقت سر کی طرف سے باہر آنا

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا

سر سے بوجھ اُتارنا (رک) کا لازم ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا ، نِجات مِلنا.

سَر سے خُون جارِی ہونا

سر پھٹ جانے یا زخمی ہوجانے کی وجہ سے خون کا نکل کر بہنا

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

شَرْم سے پانی پانی ہوجانا

نِہایت شرمندہ ہوجانا

آگ سے پانی ہو جانا

پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا

وقت نزع ہونا یا بیماری کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا.

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

مَیلے سَر سے ہونا

حیض سے ہونا، کپڑوں سے ہونا

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

شَرْمِنْدَگی سے پانی ہونا

بہت شرمندہ ہونا ۔

پانی پانی ہونا

نرم ہونا، رقیق ہونا، پگھلنا

پانی سے پَہلے پُل باندْھنا

پِتّا پانی پانی ہونا

رک : پتا پانی ہونا ۔

گَھٹا پانی پانی ہونا

بہت بارش ہونا.

جِگَر پانی پانی ہونا

پانی تارا ہونا

۔کبھی نہایت گہرے اور پُرانے کنویں میں دیکھتے ہیں اندھیرے کے سبب سے کچھ نظر نہیں آتا۔ غور کے بعد پانی چمکتا دکھائی دیتا ہے۔ دیکھنے والا کہتا ہے وہ پانی تارا سا چمکتا ہے۔

پانی جاری ہونا

پانی کا بہنا، پانی کا نکلنا، منہ آنکھ سے پانی نکلنا

پانی گُلاب ہونا

پانی خوشبودار ہونا ، (مجازاً) پانی گلاب جیسا ہوجانا.

پانی ڈُباؤ ہونا

پانی کا بہت زیادہ یا گہرا ہونا.

زَہْرَہ پانی پانی ہونا

بہت زیادہ خوف ہونا، پتّہ پانی ہو جانا

گَرْم پانی سے گَھر نَہِیں جَلْتا

فضول باتوں سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے

پانی تیز ہونا

۔ (لکھنؤ) دھار تیز ہونا۔ ؎

زَہْر کے پانی سے بُجْھنا

زہر کے پانی میں بجھنا ، زہریلا ہونا.

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے نَہ اُتَرْنا

نزع کی حالت میں ہونا یا کسی مرض کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا ؛ غم و غصے کے مارے پانی نہ پیا جانا ۔

پانی بَلِّیوں ہونا

گہرا پانی ہونا، (مجازاً) پانی کی کثرت ہونا.

ٹھوکَروں سے پِس کَر پانی ہونا

پامال ہونا / ہو جانا ، ٹھکرایا جانا ، روندا جانا .

کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی پَیدا ہوتا ہے

فضول کام سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، بلا وجہ خوش فہمی میں مبتلا رہنا مناسب نہیں

پانی کھڑا ہونا

بارش یا تالاب وغیرہ کا ( خصوصاً گہرا ) پانی کسی جگہ ٹھہر جانا ۔

پانی پَر لِکھا ہونا

۔ نقش برآب ہونا۔ ناپائیدار ہونا۔ ؎

پانی گَھٹْنی گَھٹْنی ہونا

۔ ۰عو) گھٹنیوں تک پانی ہونا۔ ؎

پانی کَمر کَمر ہونا

اتنا پانی گہرا ہونا کہ آدمی کی کمر تک پہنچے

پانی گَلے گَلے ہونا

۔ پانی کی گہرائی اتنی ہونا کہ انسان گلے تک ڈوب جائے مثال کے لئے دیکھو پانی کمر کمر ہونا۔پانی گلے میں اترنا۔ پانی حلق کے نیچے جانا۔ ؎

پانی کی کَرْبَلا ہونا

۔بالکل پانی بند ہونا۔ ؎

لَہُو پانی ایک ہونا

لہو پانی ایک کرنا کا لازم، رنج، غصّے یا تکلیف میں ہونا

پانی پَر بُنیاد ہونا

۔کمزور ہونا۔ ناپائیدار ہونا۔؎

نُون پانی ٹِھیک ہونا

۔ذائقہ درست ہونا۔؎

پانی گُھٹْنے گُھٹْنے ہونا

گھٹنوں تک پانی ہونا ، پایاب ہونا.

پانی ہونا

آسان یا سہل ہو جانا

چُپ آدْمی اور بَن٘دھے پانی سے ڈَرْنا چاہِیے

آدمی کی خاموشی اور بند پانی دونوں خطرناک ہیں.

تَلوار سے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

۔مثل۔ ایک خاندان کا خون باوصفِ نفاق وعلیحدہ جدا نہیں ہوسکتا۔؎

سَر سے کِنارَہ کَرْنا

جان دینا ، مر جانا .

پانی کا پَتَہ نَہ ہونا

پانی دستیاب نہ ہونا ، دور دور پانی نہ ملنا.

دانا پانی حَرام ہونا

خود کو کھانے پینے سے محروم رکھنا، ترکِ غذا کرنا، کھانا پینا بند کرلینا

دانَہ پانی حَرام ہونا

کھانے پینے سے ہاتھ اُٹھا لینا، کھانا پینا چُھٹ جانا، کھانے پینے کو خود پر حرام کر لینا

نَہ سَر سے

نہ ختم ہو سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے پانی اُون٘چا ہونا کے معانیدیکھیے

سَر سے پانی اُون٘چا ہونا

sar se paanii uu.nchaa honaaसर से पानी ऊँचा होना

محاورہ

سَر سے پانی اُون٘چا ہونا کے اردو معانی

  • کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सर से पानी ऊँचा होना के हिंदी अर्थ

  • किसी अमर का इंतिहा को पहुंच जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے پانی اُون٘چا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے پانی اُون٘چا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words