تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا

سر سے بوجھ اُتارنا (رک) کا لازم ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا ، نِجات مِلنا.

بوجھ سے ہَلْکا ہونا

ذمہ داری سے سبکدوش ہونا۔

سَر کا بوجھ ہَلْکا ہونا

ذِمّہ داری ختم ہونا ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا .

بوجھ سَر پَر ہونا

دِل کا بوجھ ہَلْکا کَرْنا

رک : دل کا بوجھ اُتارنا

سَر سے بوجھ بان٘دْھنا

بے ضرورت یا ناحق ذمہ داری اپنے سر لینا

سَر کا بوجھ پان٘و پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر سے باہَر ہونا

بے قابو ہونا ، ظاہر ہونا .

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

سَر سے پَیدا ہونا

بچہ کا پیدائش کے وقت سر کی طرف سے باہر آنا

سَر سے پانی اُون٘چا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

سَر ہَلْکا ہو جانا

سر کا درد کم یا ختم ہو جانا ، سر درد کی تکلیف رفع ہونا .

ہَلْکا ہونا

۔ کم وزن ہونا ، سبک ہونا ، سبک سار ہونا ۔

سَر سے خُون جارِی ہونا

سر پھٹ جانے یا زخمی ہوجانے کی وجہ سے خون کا نکل کر بہنا

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

رَن٘گ ہَلْکا ہونا

رن٘گ ہلکا کرنا (رک) کا لازم .

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

مَیلے سَر سے ہونا

حیض سے ہونا، کپڑوں سے ہونا

ہَلْکا لَہُو ہونا

جو کسی تکلیف دہ واقعے کو دیکھ کر بری طرح متاثر ہو جائے ، خون دیکھ کر غش آنا ۔

لَہُو ہَلْکا ہونا

۔(عو) جو شخص خون کی دھار دیکھ کر ڈر جاتا ہے اس کی نسبت کہتے ہیں اس کا کہو ہلکا ہے۔ صدمہ کی برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ ؎

جی ہَلْکا ہونا

پریشان یا رنج و الم کم ہو جانا، طبیعت کی کسمندی یا بوجھ کم ہو جانا.

حِساب ہَلْکا ہونا

محاسبہ آسان ہونا ، نرمی کا برتاؤ کرنا (اعمال کی جان٘چ کے وقت) .

خُون ہَلْکا ہونا

طبیعت پرنظربد کا بہت جلد اثر ہونا، چھوٹی موٹی ہونا، جس کو جلدی نظر لگ جائے

پَلّا ہَلْکا ہونا

طاقت اہمیت عظمت قدر و منزلت ساکھ یا اقتدار وغیرہ میں کمی آنا یا کم ہونا.

دِل ہَلْکا ہونا

دل کی پریشانی جاتی رہنا، رونے دھونے سے دل کی بھڑاس نکل جانا

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

مُردَہ بوجھ

(معماری) فولاد کاری ، گٹی ، سیمنٹ سلیپروں وغیرہ کے وزن پر مشتمل پلوں کا مستقل تعمیر کا بوجھ

پُھولوں ہَلْکا ہونا

پھولوں سے بھی کم وزن ہونا ، بہت ہلکا ہونا ؛ نازک ہونا.

ہَلْکا ہَلْکا

نہایت خفیف، تھوڑاسا، کم کم، دھیما دھیما

سَر سے کِنارَہ کَرْنا

جان دینا ، مر جانا .

بوجھ گَردن پر رَہنا

بارِ احسان رہنا

نَہ سَر سے

نہ ختم ہو سکے

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

سَر دَھڑ سے جُدا ہونا

رک : سرتن سے جُدا ہونا ، سرکٹنا.

سَر سے سایَہ جانا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

سَر سے سایَہ اُٹھانا

اعانت و اِمداد سے محروم کرنا ، سر پرستی سے ہاتھ کھین٘چ لینا ، مددگار نہ رہنا .

سَر سے سایَہ اُتَرنا

آسیب دور اترنا

سَر سے سایَہ اُتارنا

آسیب دور کرنا

سَر سے سایَہ اُٹْھنا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

کَنْدھوں پَر بوجْھ نَہ ہونا

بے فکری ہونا، ذمہ داری نہ ہونا، اطمینان و سکون ہونا، فکر و تردد سے آزاد ہونا.

سَر سے ہوش جانا

ہوش و حواس کھو جانا، بے سُدھ ہونا

یِہ بوجھ نَہِیں اُٹھتا

اس بات کی ذمے داری نہیں لی جا سکتی

سَر سے پَہاڑ ٹالْنا

مُصیبت رفع کرنا

سَر سے پَہاڑ اُتارنا

سَر سے پَہاڑ ٹَلْنا

سر سے پہاڑ ٹالنا (رک) کا لازم ، مُصبیت دُورہونا.

سَر ہونا

چِلَّر چُنْنے سے بَھگْوا ہَلْکا ہوئے

جوئیں چننے سے کرتا ہلکا ہوتا ہے؟ ، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی .

سَر سے صَدْقہ اُتارْنا

صدقہ اُتارنا ، سر پر سے وارنا .

سَر مُن٘ڈھا ہونا

سر کا گن٘جا ہونا

سَر اُون٘چا ہونا

سرافراز ہونا ، معزز ہونا ، سرخرو ہونا.

مُن٘ہ سے بولے نہ سَر سے کھیلے

بالکل خاموش ہے ، بولتا ہی نہیں ، بات ہی نہیں کرتا ، مبہوت ہوگیا ہے

جَن٘گ سَر ہونا

لڑائی فتح ہونا

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے

۔ بڑے کام بڑے ہی حوصلہ والا کرتا ہے۔

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اُٹھاتا ہے

بڑے کام بڑے ہی حوصلے والا کرتا ہے ؛ مالدار کی ٹکر مالدار ہی جھیلتا ہے ، زبردست سے زبردست ہی برسر آتا ہے

سَر سے سَرواہا

سر کے ساتھ پگڑی ہے، سردار کے ساتھ فوج ہے (ذمہ داری کے اظہار کے موقع پر مستعمل)

نَشَّہ سَر سے اُتَر جانا

خمار جاتا رہنا ؛ غرور یا گھمنڈ ختم ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا کے معانیدیکھیے

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا

sar se bojh halkaa honaaसर से बोझ हल्का होना

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا کے اردو معانی

  • سر سے بوجھ اُتارنا (رک) کا لازم ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا ، نِجات مِلنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सर से बोझ हल्का होना के हिंदी अर्थ

  • सर से बोझ उतारना (रुक) का लाज़िम, फ़र्ज़ से सुबकदोशी हासिल होना, निजात मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words