تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے خُون جارِی ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَر سے خُون جارِی ہونا

سر پھٹ جانے یا زخمی ہوجانے کی وجہ سے خون کا نکل کر بہنا

خُون سَر ہونا

کسی کے قتل یا ہلاکت کا کسی ایسے شخص کے نامۂ اعمال میں شامل ہونا یا لکھا جانا جو اس کا مرتکب نہ ہوا ہو ۔

سَر پَر خُون ہونا

قتل کا گناہ یا اِلزام ذِمّے پڑنا .

سوت جارِی ہونا

چشمہ پھوٹنا

زَمِین خُون سے لال ہونا

بہت زیادہ قتل و غارت گری ہونا

خُون سَر پَر سَوار ہونا

رک : خون سر پر چڑھنا ۔

سَر پَر خُون سَوار ہونا

آمادۂ قتل ہونا ، جان لینے پر کمر بستہ ہونا .

سَر سے باہَر ہونا

بے قابو ہونا ، ظاہر ہونا .

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

سَر سے پَیدا ہونا

بچہ کا پیدائش کے وقت سر کی طرف سے باہر آنا

سَر سے پانی اُون٘چا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا

سر سے بوجھ اُتارنا (رک) کا لازم ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا ، نِجات مِلنا.

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

مُن٘ہ سے خُون تُھوکنا

خون تھوکنا ، بہت صدمہ یا اذیت برداشت کرنا ۔

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

مَیلے سَر سے ہونا

حیض سے ہونا، کپڑوں سے ہونا

خُون سے ہاتھ رَن٘گْنا

قتل کرنا ، جان سے مار دینا ۔

خُون سے ہاتھ بِھرْنا

قتل کرنا ، ہلاک کرنا ، الزامِ قتل عائد ہونا ۔

خُون سے ہولی کھیلْنا

خون بہانا، خون٘ریزی کرنا، قتل عام کرنا

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

خُون ہونا

۱. قتل ہونا ، مارا جانا ، ہلاک ہونا ، جان چلی جانا ۔

آن٘کھ سے خُون ٹَپَکْنا

غصے میں آنکھیں سرخ ہو جانا

خُون سے رَن٘گْنا

قتل و ہلاکت کرنا ، لہو بہانا ۔

سوت جارِی رَہنا

سوت کے پانی کا لگاتار نکلتے رہنا، پانی کا نکاس بنا رہنا

زَخْموں سے خُون بَہنا

زخموں سے خون نکلنا

خُون دامَن سے نَہ چُھوٹنا

(کنایۃً) قتل کرنے کا الزام قائم رہنا

خُون سے سِین٘چْنا

رک : خون جگر سے سین٘چنا ۔

خُون مِلا ہونا

ایک ہی سا رشتہ ہونا ، ایک خاندان سے تعلق رہنا ۔

خُون پانی ہونا

بےحد تکلیف پہنچنا، بہت مغموم و رنجیدہ ہونا

جِگَر خُون ہونا

دلی صدمہ ہونا، ہمت ٹوٹنا، جگر کاتحلیل ہونا

خُون ہَلْکا ہونا

طبیعت پرنظربد کا بہت جلد اثر ہونا، چھوٹی موٹی ہونا، جس کو جلدی نظر لگ جائے

خُون حَلال ہونا

کسی کا قتل مباح ، روا ، درست یا جائز ہونا ۔

سَر سے کِنارَہ کَرْنا

جان دینا ، مر جانا .

دِل خُون ہونا

نہایت رنجیدہ ہونا ، غم و غصہ میں مبتلا ہونا ، اندوہ گِس ہونا.

نَہ سَر سے

نہ ختم ہو سکے

خُون سَوار ہونا

۔کسی کے قتل پر کسی کا آمادہ ہونا۔ ؎

خُون سَرْد ہونا

جذبات میں جوش باقی نہ رہنا یا افسردگی پیدا ہو جانا ۔

خُون خُشْک ہونا

سہم جانا، ڈرنا، چپ ہو جانا، خوف یا رنج سے دبلا ہو جانا، فکر یا خوف سے دم سُوکھنا

خُون سپَید ہونا

بے مروت ہونا ، رشتے اور تعلق کی پروا نہ ہونا ، بے رحم یا سنگدل ہو جانا ؛ دل میں محبت و خلوص باقی نہ رہنا ۔

خُون میں ہونا

سرشت میں موجود ہونا ، جبلی طور پر ورثہ میں ملنا ، عادت ثانیہ ہونا ۔

سَر دَھڑ سے جُدا ہونا

رک : سرتن سے جُدا ہونا ، سرکٹنا.

سَر سے سایَہ جانا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

سَر سے سایَہ اُٹھانا

اعانت و اِمداد سے محروم کرنا ، سر پرستی سے ہاتھ کھین٘چ لینا ، مددگار نہ رہنا .

سَر سے سایَہ اُتَرنا

آسیب دور اترنا

سَر سے سایَہ اُتارنا

آسیب دور کرنا

سَر سے سایَہ اُٹْھنا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

خُون مُنْجَمِد ہونا

خون جم جانا ، مسہم جانا ، خوف کھانا ۔

خُون سفید ہونا

۔(فارسی خون سفید شدن کا ترجمہ) لازم۔ سنگدل ہوجانا۔ بے رحم ہوجانا۔ محبّت جاتی رہنا۔ ؎

سَر سے ہوش جانا

ہوش و حواس کھو جانا، بے سُدھ ہونا

ہاتھ خُون سے رَنگنا

قتل میں ملوث ہونا (رک : خون میں ہاتھ رنگنا) ۔

سَر سے پَہاڑ ٹالْنا

مُصیبت رفع کرنا

سَر سے پَہاڑ اُتارنا

سَر سے پَہاڑ ٹَلْنا

سر سے پہاڑ ٹالنا (رک) کا لازم ، مُصبیت دُورہونا.

سَر ہونا

گَرْدَن پَر خُون ہونا

کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا، قتل کا مجرم ہونا

چار چُلُّو خُون ہونا

بہت زیادہ خوش ہونا .

خُون گَرْدَن پَرْ ہونا

قتل کا ذمہ دار ہونا ، کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا ۔

آرْزُو كا خُون ہونا

مایوسی ہونا، امید اور آسرا ٹوٹ جانا، جس کی تمنا کی تھی وہ نہ ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے خُون جارِی ہونا کے معانیدیکھیے

سَر سے خُون جارِی ہونا

sar se KHuun jaarii honaaसर से ख़ून जारी होना

محاورہ

سَر سے خُون جارِی ہونا کے اردو معانی

  • سر پھٹ جانے یا زخمی ہوجانے کی وجہ سے خون کا نکل کر بہنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے خُون جارِی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے خُون جارِی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words