تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا" کے متعقلہ نتائج

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

لَہُو کے گُھون٘ٹ کی طَرَح پِینا

ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا .

ہَوا کے جھون کے کی طَرَح آنا

اچانک آنا ، دبے پانو ، تیزی سے آنا ۔

ران٘ڈ کے چَرْخے کی طَرَح چَلا جاتا ہے

بڑا بکّی ہے کسی وقت چپ ہی نہیں ہوتا ، خراب و پریشان پھرتا ہے.

نَظَر سے غائِب ہونا

نظر سے اوجھل ہونا ؛ پہنچ سے دور ہوجانا ؛ چھپ جانا

کِھلَونے کی طَرَح ہونا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

کی طَرَح لَدا ہونا

بہت سے طلائی زیورات پہننا ، بکثرت طلائی زیورات سے سنورنا .

ہَوا کے جھونْکے کی طَرَح نِکَلْنا

دبے پانو چلا جانا ، تیزی سے چلا جانا ۔

بَلا کی طَرَح نازِل ہونا

یکایک لوگوں کو تکلیف دینے کے لئے آجانا

سَب طَرَح سے حاضِر ہونا

ہر کام کے لیے تیّار ہونا، جان و مال سے مدد کے لیے تیّار ہونا

کِسی کے سَر ہونا

کسی کے پیچھے پڑنا ، کسی کے درپے آزار ہونا ، کسی کام کے لیے کسی شخص متواتر کہنا سننا

سائے کے طَرَح پِیچھے ہونا

ساتھ لگ جانا ، پیچھے پڑ جانا ، ساتھ لگے رہنا.

غائِب ہونا

روپوش ہو جانا، چُھپ جانا، پوشیدہ ہو جانا

سَر سے باہَر ہونا

بے قابو ہونا ، ظاہر ہونا .

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

گِرگِٹ کی طَرَح کَبھی کالا کَبھی لال ہونا

چہرے کا رنگ بدلنا .

سائے کی طَرَح ساتھ ہونا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سَر سے پَیدا ہونا

بچہ کا پیدائش کے وقت سر کی طرف سے باہر آنا

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

سَر سے پانی اُون٘چا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

راہ چَلْتے کے سَر ہونا

بغیر کسی معقول سبب کے ہر ایک سے اُلجھنے لگنا، پیچھے پڑ جانا.

گَدھے کے ہَل چَلنا

گَدھے کے ہَل پِھرنا

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

سَر پان٘و کی خَبَر نَہ ہونا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا

سر سے بوجھ اُتارنا (رک) کا لازم ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا ، نِجات مِلنا.

ماش کے آٹے کی طَرَح اَین٘ٹْھنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

گَدھے کے مُن٘ہ کو خُشْکَہ

نا اہل کو کوئی چیز دینے کے موقع پر مستعمل .

سَر سے خُون جارِی ہونا

سر پھٹ جانے یا زخمی ہوجانے کی وجہ سے خون کا نکل کر بہنا

جُوتی کی نوک کے بَرابَر نَہ ہونا

جوتی کی برابر نہ سمجھنا (رک) کا لازم.

سَر کُھجانے کی مُہْلَت نَہ ہونا

بہت مصروف ہونا، سخت مشغول ہونا

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

گَدھے کے پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

پانی کی طَرَح بَہانا

ضائع کرنا ، برباد کرنا ، بیکار صرف کرنا.

کِھلَونے کی طَرَح رَہْنا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

سَر کے بال سَفَید ہونا

بوڑھا ہو جانا، سِن رسیدہ ہو جانا

مَیلے سَر سے ہونا

حیض سے ہونا، کپڑوں سے ہونا

گَدھے کے مُن٘ہ کو خُشْکا

نا اہل کو کوئی چیز دینے کے موقع پر مستعمل .

گَدھے کی یاری، لات کی سَنْسَناہَٹ

بے وقوف کی دوستی میں بہت نقصان ہوتا ہے .

ہَوا کی طَرَح چَلنا

تیز چلنا

ہَوا کی طَرَح نِکَلنا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

ہَر طَرَح کی

ہر قسم کا ، ہر نوع کا ۔

کُھون٘ٹی کی طَرَح جَمْنا

رک : کھونٹا سا بیٹھنا ، خوب جم کے بیٹھنا .

ران٘گ کی طَرَح پِگَھلْنا

روز بروز دُبلا ہونا ، دفعۃً جھٹک جانا .

کان٘ٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

سخت نا پسندیدہ ہونا ، باعثِ خلش ہونا ، ناگوار گزرنا ، تکلیف کا باعث ہونا .

کان٘ٹے کی طَرَح چُبْھنا

تکلیف دہ ہونا ؛ پھان٘س لگنا ؛ باعث تکلیف ہونا ، خلش انگیز ہونا .

کان٘ٹے کی طَرَح نِکالْنا

چبھے ہوئے کانٹے کو باہر کھینچ لینا ، مصیبت یا تکلیف سے نجات دلانا ، خلش مٹانا .

تان٘بے کی طَرَح تَپْنا

جس طرح تان٘با دھوپ میں خوب گرم ہوجاتا ہے اسی طرح دھوپ یا گرمی سے گرم ہو جانا، بری طرح گرم ہونا، شدید تپش کی وجہ سے جلنا بھلسنا.

رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

رُوپَیَہ پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

مُن٘ہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

منھ سوجنا ، نہایت غصہ ہونا ، ناراض ہونا ۔

طَرَح ہونا

مشاعرے کے لیے مصرع طرح کا مقرر ہونا ، مصرع طرح دیا جانا.

ہَزار طَرَح کے

(کثرت ظاہر کرنے کے لیے) طرح طرح کے ، قسم قسم کے ۔

سَر اُٹھانے کی فُرصَت نَہ ہونا

سَر کُھجانے کی فُرصَت نَہ ہونا

کان٘ٹے کی طَرَح سُوکْھنا

نہایت لاغر ہونا، بہت پتلا دبلا ہونا

خُون پانی کی طَرَح بَہانا

رک : خون پا نی ایک کرنا ، بہت خونریزی کرنا ۔

سَر و تَن کی خَبَر ہونا

خبردار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا کے معانیدیکھیے

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

gadhe ke sar se sii.ng kii tarah Gaa.ib honaaगधे के सर से सींग की तरह ग़ाइब होना

English meaning of gadhe ke sar se sii.ng kii tarah Gaa.ib honaa

  • to vanish, to disappear

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words