تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی سے پَتْلا ہونا" کے متعقلہ نتائج

پانی سے پَتْلا ہونا

حقیر ہونا ، بے حقیقت ہونا

شَرْم سے پانی پانی ہونا

نِہایت شرمندہ ہوجانا

خِجالَت سے پانی پانی ہونا

رک : خجالت سے آب آب ہونا.

شَرْم سے پانی ہونا

رک: شرم سے آب آب ہونا .

شَرْمِنْدَگی سے پانی ہونا

بہت شرمندہ ہونا ۔

پانی سے پَتْلا

نہایت رقیق ؛ نہایت ارزاں ، خقیر ، خفیف ، ادنیٰ ؛ آسان ، سہل.

سَر سے پانی اُونچا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

غَیرَت سے پانِی ہونا

حمیت کی وجہ سے شرمندہ ہونا

ٹھوکَروں سے پِس کَر پانی ہونا

پامال ہونا / ہو جانا ، ٹھکرایا جانا ، روندا جانا .

پانی سے پَتْلا کرنا

آسان کرنا ، سہل کرنا ۔

آگ سے پانی ہونا

غصہ اترنا، غصہ ٹھنڈا پڑ جانا، نرم جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی سے پَتْلا ہونا کے معانیدیکھیے

پانی سے پَتْلا ہونا

paanii se patlaa honaaपानी से पतला होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پانی سے پَتْلا ہونا کے اردو معانی

  • حقیر ہونا ، بے حقیقت ہونا
  • نہایت آسان ہونا ، سہل ہونا
  • نہایت رقیق ہونا .

Urdu meaning of paanii se patlaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • haqiir honaa, behaqiiqat honaa
  • nihaayat aasaan honaa, sahl honaa
  • nihaayat raqiiq honaa

पानी से पतला होना के हिंदी अर्थ

  • निहायत रक़ीक़ होना
  • निहायत आसान होना, सहल होना
  • हक़ीर होना, बेहक़ीक़त होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی سے پَتْلا ہونا

حقیر ہونا ، بے حقیقت ہونا

شَرْم سے پانی پانی ہونا

نِہایت شرمندہ ہوجانا

خِجالَت سے پانی پانی ہونا

رک : خجالت سے آب آب ہونا.

شَرْم سے پانی ہونا

رک: شرم سے آب آب ہونا .

شَرْمِنْدَگی سے پانی ہونا

بہت شرمندہ ہونا ۔

پانی سے پَتْلا

نہایت رقیق ؛ نہایت ارزاں ، خقیر ، خفیف ، ادنیٰ ؛ آسان ، سہل.

سَر سے پانی اُونچا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

غَیرَت سے پانِی ہونا

حمیت کی وجہ سے شرمندہ ہونا

ٹھوکَروں سے پِس کَر پانی ہونا

پامال ہونا / ہو جانا ، ٹھکرایا جانا ، روندا جانا .

پانی سے پَتْلا کرنا

آسان کرنا ، سہل کرنا ۔

آگ سے پانی ہونا

غصہ اترنا، غصہ ٹھنڈا پڑ جانا، نرم جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی سے پَتْلا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی سے پَتْلا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone