تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے پَیدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَر سے پَیدا ہونا

بچہ کا پیدائش کے وقت سر کی طرف سے باہر آنا

سامنے سے پَیدا ہونا

سامنے سے آتا ہوا نظر آنا

خاک سے زَر پَیدا ہونا

۔اقبال مندی کی نشانی۔ ؎ ہنر سے نیاریوں کے حال یہ ظاہر ہوا ہم کو مقدّر میں جو دولت ہو ت زر ہو خاک سے پیدا (انیس)

خاک سے زَو پَیدا ہونا

معمولی سی محنت سے بہت یس دولت کما لینا ، کیارے خاک یا مٹی کے ذروں سے چاندی الگ کر لیتے ہیں ؛ اقبال مندی کے متعلق کہتے ہیں .

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

سَر سے باہَر ہونا

بے قابو ہونا ، ظاہر ہونا .

مَیلے سَر سے ہونا

حیض سے ہونا، کپڑوں سے ہونا

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا

سر سے بوجھ اُتارنا (رک) کا لازم ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا ، نِجات مِلنا.

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

سَر سے خُون جارِی ہونا

سر پھٹ جانے یا زخمی ہوجانے کی وجہ سے خون کا نکل کر بہنا

سَر سے پانی اُونچا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

سَر دَھڑ سے جُدا ہونا

رک : سرتن سے جُدا ہونا ، سرکٹنا.

سَر سے پاؤں تَک مُسَلَّح ہونا

مکمل طور پر ہتھیار بند ہونا

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

to vanish, to disappear

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے پَیدا ہونا کے معانیدیکھیے

سَر سے پَیدا ہونا

sar se paidaa honaaसर से पैदा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر سے پَیدا ہونا کے اردو معانی

  • بچہ کا پیدائش کے وقت سر کی طرف سے باہر آنا

Urdu meaning of sar se paidaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachcha ka paidaa.ish ke vaqt sar kii taraf se baahar aanaa

सर से पैदा होना के हिंदी अर्थ

  • बच्चे का जन्म के समय सिर की ओर से बाहर आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر سے پَیدا ہونا

بچہ کا پیدائش کے وقت سر کی طرف سے باہر آنا

سامنے سے پَیدا ہونا

سامنے سے آتا ہوا نظر آنا

خاک سے زَر پَیدا ہونا

۔اقبال مندی کی نشانی۔ ؎ ہنر سے نیاریوں کے حال یہ ظاہر ہوا ہم کو مقدّر میں جو دولت ہو ت زر ہو خاک سے پیدا (انیس)

خاک سے زَو پَیدا ہونا

معمولی سی محنت سے بہت یس دولت کما لینا ، کیارے خاک یا مٹی کے ذروں سے چاندی الگ کر لیتے ہیں ؛ اقبال مندی کے متعلق کہتے ہیں .

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

سَر سے باہَر ہونا

بے قابو ہونا ، ظاہر ہونا .

مَیلے سَر سے ہونا

حیض سے ہونا، کپڑوں سے ہونا

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا

سر سے بوجھ اُتارنا (رک) کا لازم ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا ، نِجات مِلنا.

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

سَر سے خُون جارِی ہونا

سر پھٹ جانے یا زخمی ہوجانے کی وجہ سے خون کا نکل کر بہنا

سَر سے پانی اُونچا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

سَر دَھڑ سے جُدا ہونا

رک : سرتن سے جُدا ہونا ، سرکٹنا.

سَر سے پاؤں تَک مُسَلَّح ہونا

مکمل طور پر ہتھیار بند ہونا

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

to vanish, to disappear

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے پَیدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے پَیدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone