تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَمَر مَکّھی" کے متعقلہ نتائج

مَکّھی

بے ڈنک کا عام چھوٹا اُڑنے والا کیڑا جو بستیوں میں منڈلاتا اور اپنی بال جیسی ٹانگوں میں مختلف قسم کی متعدی بیماریوں کے جراثیم کو اڑا کر اِدھر سے اُدھر پھیلانے کا سبب بنتا ہے

مَکّھی خانَہ

مکھیوں کا چھتہ نیز وہ ڈربا وغیرہ جس میں شہد کی مکھیاں رکھی جاتی ہیں ۔

مَکّھی ہانْکنا

۔مکھی دور کرنا۔ مکھی جھلنا۔

مَکّھی نَہ جَھلنا

انتہائی سست ہونا ، حد درجہ کاہل ہونا ، نہایت بے پروا ہونا ۔

مَکّھی ہَنکانا

مکھیاں اڑانا ، مکھی جھلنا ۔

مَکّھی نَہ جَھل سَکنا

مَکّھی کی بِھنبِھناہَٹ

آواز جو اُڑتے وقت مکھی کے پروں سے نکلتی ہے، (مجازاً) وہ مخلوط آوازیں جو سمجھ میں نہ آئیں، مکھیوں کی آواز، فطرت کی چیخ پکار تو مکھی کی بھنبھناہٹ سے زیادہ وقعت نہیں رکھتی

مَکّھی چھوڑنا اور ہاتھی نِگَلنا

چھوٹے معاملے میں ایمانداری اور بڑے معاملے میں بے ایمانی کرنا

مَکّھی ناک پَر نَہیں بَیٹْھنے دیتا

۔دیکھو ناک پر مکھی ۔

مَکّھی ناک پَر نَہِیں بَیٹھنے دینا

بہت نازک مزاج ہونا ، بڑا صاحب ِغیرت ہونا ، نہایت بے دماغ ہونا ،کسی کا احسان نہیں اُٹھانا ۔

مَکّھی مار

(لفظاً) مکھیوں کو جان سے مارنے والا

مَکّھی چُوس

نہایت کنجوس اور بخیل (کہ اگر سالن میں مکھی گر پڑے تو اسے بھی چوس کر پھینکے (عموماً کنجوس کے ساتھ مستعمل)

مَکّھی بُوٹی

کڑھت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیوں والا ایک باریک کپڑا ، ایک طرح کی چکن ۔

مَکّھی پَڑنا

کھانے پینے کی چیز میں مکھی گر جانا ؛ نقص پیدا ہو جانا ، خرابی ہو جانا ۔

مَکّھی مارنا

(مکھیاں مارنا زیادہ مستعمل ہے)، بیکار بیٹھنا، بے شغل رہنا

مَکّھی چُوسی

بہت کنجوس ہونا ، نہایت بخیل ہونا ، انتہائی کنجوسی ، بخیلی ۔

مَکّھی کھاجا

پالی جانے والی شہد کی مکھیوں کی ایک خوراک جو زرگل اور شہد سے تیار کی جاتی ہے ۔

مَکّھی جَھلنا

مکھیاں جھلنا جو زیادہ مستعمل ہے، مکھی اڑانا، مکھی ہٹانا، مورچھل چلانا، مکھی مارنا، بے شغل بیٹھنا اور بے کار کے کام کرتے رہنا

مَکّھی اُڑانا

بیٹھی ہوئی مکھی کو دور کرنا

مَکّھی کُھمبی

(طب) برسات کے موسم میں اُگنے والی خود رو بوٹی جو چھتری کی شکل کی ہوتی ہے ۔

مَکّھی پِھسَلْنا

تندرستی اور صحت مندی کے باعث جسم پر چکنائی اور تناؤ ہونا جس کے سبب مس کرنے والی شے پھسل جائے ، بہت چکنا ہونا ۔

مَکّھی کی مَکّھی مارنا

پوری طرح نقل کرنا ، بے سمجھے نقل کرنا ، جوں کی توں نقل کرنا ، سیاہی کے دھبے تک کی نقل کرنا

مَکّھی پَر مَکّھی بِٹھانا

رک : مکھی پر مکھی مارنا ، بے سمجھے نقل کرنا ۔

مَکّھی اُڑا دینا

۔(کنایۃً) اچٹتاہوا سلام کرنا۔ ؎

مَکّھی مار سَلام

جلدی سے یا معمولی سے اشارے کا سلام ، بے توجہی کا سلام ، سرسری سا سلام ۔

مَکّھی نِگَل جانا

(لفظاً) مکھی کھا جانا

مَکّھی مار کاغَذ

صمغی کاغذ جس پر مکھیاں بیٹھ کر چپکتی اور مر جاتی ہیں ۔

مَکّھی چَپّی کی خِدمَت

مکھیاں اُڑانے اور پاؤں دبانے کی خدمت یا نوکری

مَکّھی کا بَیل بَنانا

ذرا سی بات کو مبالغہ آمیزی سے بڑا کر دکھانا ، پھانس کا بانس بنانا ۔

مَکّھی مار بَڑا چَمار

غریب کو ستانے والا بڑا کمینہ سمجھا جاتا ہے

مَکّھی سی اُڑا دینا

بری طرح سلام کا جواب دینا ، سرسری اشارہ سے سلام کا جواب دینا ، اچٹتا ہوا سا سلام کرنا ۔

مَکّھی کا چِھینک جانا

بدشگونی ہو جانا ، کام کے وقت برا شگون سامنے آنا ۔

مَکّھی پَر مَکھّی مارنا

پوری طرح نقل کرنا، بے سمجھے نقل کرنا، لکھنے پڑھنے یا کسی ہنر میں بے سوچے سمجھے جوں کی توں دوسرے کی نقل اُتار دینا، بے سوچے سمجھے پوری طرح نقل کرنا

مَکّھی کا بَھینسا بَنانا

مَکّھی بال سَب دیکھ لو

خوب چھان پھٹک کر لو کہ اچھا ہے یا برا ، بھلائی برائی ، عیب نقص سب ملاحظہ کر لو

مَکّھی کی طَرَح نِکال پھینکْنا

کچھ لحاظ نہ کرنا ، بالکل بے تعلق کر دینا ، کوئی واسطہ باقی نہ رکھنا ، کسی معاملے سے بالکل الگ کر دینا ۔

مَکّھی کی طَرَح نِکال ڈالنا

۔دودھ سے مکھی کی طرح نکال کر پھینک دینا۔

مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے

لالچ سے آدمی مصیبت میں پھنستا ہے، لالچ کرنے والا ہمیشہ مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے

مَکّھیاں اُڑانا

۔۱۔ مکھیاں دور کرنا۲۔خوشامد سے مکھیاں جھلنا۳۔(کنایۃً) بیکار رہنا۔خالی رہنا ۴۔مرض آتشک میں مبتلا ہونا۔

عَقْرَبی مَکّھی

ایک مکھی جس کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا ہوتا ہے

عَقْرَب مَکّھی

سارَن٘گ مَکّھی

شہد کی مکّھی

شَہْد کی مَکّھی

وہ مکھی جو شہد جمع کرتی اور چھتا بناتی ہے

مَہُوک کی مَکّھی

شہد کی مکھی

ہاتھ سے مَکّھی اُڑانا

جسم کے کسی حصے پر بیٹھی ہوئی مکھی کو ہاتھ سے ہٹانا ؛ مراد : ہاتھ کی جنبش سے سلام کا جواب دینا ؛ رعونت سے سلام کا جواب دینا ؛ بے اعتنائی برتنا ۔

شَہْد پَر مَکّھی گُھومی

بہت زیادہ خوشامد کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، خوشامدی.

بَڑا مَکّھی چُوس ہے

بیحد بخیل ہے، بڑا کنجوس ہے

ناک پَر مَکّھی نَہ بَیٹھنے دینا

نہایت تنک مزاج ہونا، کسی کی ذرا سی بات بھی برداشت نہ کرنا، کسی کا ذرا سا بھی احسان نہ لینا، خود داری پر حرف نہ آنے دینا، کنایہ ہے کسی کے احسان خفیف کے بعد بھی شرمندہ نہ ہونے سے

ہاتھ سے مَکّھی اُڑا دینا

مِٹّی مَکّھی

ایک طرح کی مکھی جس کا رنگ مٹیالا ہوتا ہے

پَتَّھر مَکّھی

دیمک کی قسم سے ایک مکھی جو بھورے سیاہ زرد یا سبز رن٘گ میں پائی جاتی ہے ۔ (انگ : Stone fly) .

تارا مَکّھی

مرقشیشا ، حجر المنور و مرقشیشا ، فلزات کی کان سے نکتا ہے .

سونا مَکّھی

(حشریات) ریشم کے کیڑوں میں سے ایک کیڑے کا نام ، سنہری کرم پیلہ .

ثَمَر مَکّھی

مکھی کی ایک قسم جو گرم آب و ہوا میں بہت نشوونما پاتی ہے اور کاشت کو بہت نقصان پہن٘چاتی ہے

سَفَید مَکّھی

(حشریات) گّنے کی فصل کو نقصان پہن٘چانے والی سن٘ڈی اس سن٘ڈی کا رن٘گ چمک دار دودھیا ہوتا ہے ۔ پیٹھ کے درمیان لمبے ُرخ پر ایک دھاری ہوتی ہے۔

چور مَکّھی

مکھیوں کی ایک نوع جو دوسرے حشرات کا شکار کر کے گزارہ کرتی ہے.

گھوڑا مَکّھی

ایک چھوٹا کیڑا جوگنّے کے پودے کا رس چوستا ہے جس سے پتّے مرجھا کرسوکھ کاتے ہیں .

بَمْبِل مَکّھی

شہد کی بڑی مکھی

کابُلی مَکّھی

بڑی مکھی

گَھریلُو مَکّھی

گھروں میں پائی جانے والی مکّھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَمَر مَکّھی کے معانیدیکھیے

ثَمَر مَکّھی

samar-makkhiiसमर-मक्खी

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

ثَمَر مَکّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکھی کی ایک قسم جو گرم آب و ہوا میں بہت نشوونما پاتی ہے اور کاشت کو بہت نقصان پہن٘چاتی ہے

Urdu meaning of samar-makkhii

  • Roman
  • Urdu

  • makkhii kii ek qism jo garm aab-o-havaa me.n bahut nashav-o-numaa paatii hai aur kaashat ko bahut nuqsaan pahunchaatii hai

English meaning of samar-makkhii

Noun, Feminine

  • fruit-fly

समर-मक्खी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मक्खी की एक प्रकार जो गर्म आब-ओ-हवा में बहुत बढ़ती है और खेती को बहुत नुक़्सान पहुँचाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکّھی

بے ڈنک کا عام چھوٹا اُڑنے والا کیڑا جو بستیوں میں منڈلاتا اور اپنی بال جیسی ٹانگوں میں مختلف قسم کی متعدی بیماریوں کے جراثیم کو اڑا کر اِدھر سے اُدھر پھیلانے کا سبب بنتا ہے

مَکّھی خانَہ

مکھیوں کا چھتہ نیز وہ ڈربا وغیرہ جس میں شہد کی مکھیاں رکھی جاتی ہیں ۔

مَکّھی ہانْکنا

۔مکھی دور کرنا۔ مکھی جھلنا۔

مَکّھی نَہ جَھلنا

انتہائی سست ہونا ، حد درجہ کاہل ہونا ، نہایت بے پروا ہونا ۔

مَکّھی ہَنکانا

مکھیاں اڑانا ، مکھی جھلنا ۔

مَکّھی نَہ جَھل سَکنا

انتہائی سست ہونا ، حد درجہ کاہل ہونا ، نہایت بے پروا ہونا ۔

مَکّھی کی بِھنبِھناہَٹ

آواز جو اُڑتے وقت مکھی کے پروں سے نکلتی ہے، (مجازاً) وہ مخلوط آوازیں جو سمجھ میں نہ آئیں، مکھیوں کی آواز، فطرت کی چیخ پکار تو مکھی کی بھنبھناہٹ سے زیادہ وقعت نہیں رکھتی

مَکّھی چھوڑنا اور ہاتھی نِگَلنا

چھوٹے معاملے میں ایمانداری اور بڑے معاملے میں بے ایمانی کرنا

مَکّھی ناک پَر نَہیں بَیٹْھنے دیتا

۔دیکھو ناک پر مکھی ۔

مَکّھی ناک پَر نَہِیں بَیٹھنے دینا

بہت نازک مزاج ہونا ، بڑا صاحب ِغیرت ہونا ، نہایت بے دماغ ہونا ،کسی کا احسان نہیں اُٹھانا ۔

مَکّھی مار

(لفظاً) مکھیوں کو جان سے مارنے والا

مَکّھی چُوس

نہایت کنجوس اور بخیل (کہ اگر سالن میں مکھی گر پڑے تو اسے بھی چوس کر پھینکے (عموماً کنجوس کے ساتھ مستعمل)

مَکّھی بُوٹی

کڑھت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیوں والا ایک باریک کپڑا ، ایک طرح کی چکن ۔

مَکّھی پَڑنا

کھانے پینے کی چیز میں مکھی گر جانا ؛ نقص پیدا ہو جانا ، خرابی ہو جانا ۔

مَکّھی مارنا

(مکھیاں مارنا زیادہ مستعمل ہے)، بیکار بیٹھنا، بے شغل رہنا

مَکّھی چُوسی

بہت کنجوس ہونا ، نہایت بخیل ہونا ، انتہائی کنجوسی ، بخیلی ۔

مَکّھی کھاجا

پالی جانے والی شہد کی مکھیوں کی ایک خوراک جو زرگل اور شہد سے تیار کی جاتی ہے ۔

مَکّھی جَھلنا

مکھیاں جھلنا جو زیادہ مستعمل ہے، مکھی اڑانا، مکھی ہٹانا، مورچھل چلانا، مکھی مارنا، بے شغل بیٹھنا اور بے کار کے کام کرتے رہنا

مَکّھی اُڑانا

بیٹھی ہوئی مکھی کو دور کرنا

مَکّھی کُھمبی

(طب) برسات کے موسم میں اُگنے والی خود رو بوٹی جو چھتری کی شکل کی ہوتی ہے ۔

مَکّھی پِھسَلْنا

تندرستی اور صحت مندی کے باعث جسم پر چکنائی اور تناؤ ہونا جس کے سبب مس کرنے والی شے پھسل جائے ، بہت چکنا ہونا ۔

مَکّھی کی مَکّھی مارنا

پوری طرح نقل کرنا ، بے سمجھے نقل کرنا ، جوں کی توں نقل کرنا ، سیاہی کے دھبے تک کی نقل کرنا

مَکّھی پَر مَکّھی بِٹھانا

رک : مکھی پر مکھی مارنا ، بے سمجھے نقل کرنا ۔

مَکّھی اُڑا دینا

۔(کنایۃً) اچٹتاہوا سلام کرنا۔ ؎

مَکّھی مار سَلام

جلدی سے یا معمولی سے اشارے کا سلام ، بے توجہی کا سلام ، سرسری سا سلام ۔

مَکّھی نِگَل جانا

(لفظاً) مکھی کھا جانا

مَکّھی مار کاغَذ

صمغی کاغذ جس پر مکھیاں بیٹھ کر چپکتی اور مر جاتی ہیں ۔

مَکّھی چَپّی کی خِدمَت

مکھیاں اُڑانے اور پاؤں دبانے کی خدمت یا نوکری

مَکّھی کا بَیل بَنانا

ذرا سی بات کو مبالغہ آمیزی سے بڑا کر دکھانا ، پھانس کا بانس بنانا ۔

مَکّھی مار بَڑا چَمار

غریب کو ستانے والا بڑا کمینہ سمجھا جاتا ہے

مَکّھی سی اُڑا دینا

بری طرح سلام کا جواب دینا ، سرسری اشارہ سے سلام کا جواب دینا ، اچٹتا ہوا سا سلام کرنا ۔

مَکّھی کا چِھینک جانا

بدشگونی ہو جانا ، کام کے وقت برا شگون سامنے آنا ۔

مَکّھی پَر مَکھّی مارنا

پوری طرح نقل کرنا، بے سمجھے نقل کرنا، لکھنے پڑھنے یا کسی ہنر میں بے سوچے سمجھے جوں کی توں دوسرے کی نقل اُتار دینا، بے سوچے سمجھے پوری طرح نقل کرنا

مَکّھی کا بَھینسا بَنانا

ذرا سی بات کو مبالغہ آمیزی سے بڑا کر دکھانا ، پھانس کا بانس بنانا ۔

مَکّھی بال سَب دیکھ لو

خوب چھان پھٹک کر لو کہ اچھا ہے یا برا ، بھلائی برائی ، عیب نقص سب ملاحظہ کر لو

مَکّھی کی طَرَح نِکال پھینکْنا

کچھ لحاظ نہ کرنا ، بالکل بے تعلق کر دینا ، کوئی واسطہ باقی نہ رکھنا ، کسی معاملے سے بالکل الگ کر دینا ۔

مَکّھی کی طَرَح نِکال ڈالنا

۔دودھ سے مکھی کی طرح نکال کر پھینک دینا۔

مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے

لالچ سے آدمی مصیبت میں پھنستا ہے، لالچ کرنے والا ہمیشہ مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے

مَکّھیاں اُڑانا

۔۱۔ مکھیاں دور کرنا۲۔خوشامد سے مکھیاں جھلنا۳۔(کنایۃً) بیکار رہنا۔خالی رہنا ۴۔مرض آتشک میں مبتلا ہونا۔

عَقْرَبی مَکّھی

ایک مکھی جس کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا ہوتا ہے

عَقْرَب مَکّھی

ایک مکھی جس کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا ہوتا ہے

سارَن٘گ مَکّھی

شہد کی مکّھی

شَہْد کی مَکّھی

وہ مکھی جو شہد جمع کرتی اور چھتا بناتی ہے

مَہُوک کی مَکّھی

شہد کی مکھی

ہاتھ سے مَکّھی اُڑانا

جسم کے کسی حصے پر بیٹھی ہوئی مکھی کو ہاتھ سے ہٹانا ؛ مراد : ہاتھ کی جنبش سے سلام کا جواب دینا ؛ رعونت سے سلام کا جواب دینا ؛ بے اعتنائی برتنا ۔

شَہْد پَر مَکّھی گُھومی

بہت زیادہ خوشامد کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، خوشامدی.

بَڑا مَکّھی چُوس ہے

بیحد بخیل ہے، بڑا کنجوس ہے

ناک پَر مَکّھی نَہ بَیٹھنے دینا

نہایت تنک مزاج ہونا، کسی کی ذرا سی بات بھی برداشت نہ کرنا، کسی کا ذرا سا بھی احسان نہ لینا، خود داری پر حرف نہ آنے دینا، کنایہ ہے کسی کے احسان خفیف کے بعد بھی شرمندہ نہ ہونے سے

ہاتھ سے مَکّھی اُڑا دینا

جسم کے کسی حصے پر بیٹھی ہوئی مکھی کو ہاتھ سے ہٹانا ؛ مراد : ہاتھ کی جنبش سے سلام کا جواب دینا ؛ رعونت سے سلام کا جواب دینا ؛ بے اعتنائی برتنا ۔

مِٹّی مَکّھی

ایک طرح کی مکھی جس کا رنگ مٹیالا ہوتا ہے

پَتَّھر مَکّھی

دیمک کی قسم سے ایک مکھی جو بھورے سیاہ زرد یا سبز رن٘گ میں پائی جاتی ہے ۔ (انگ : Stone fly) .

تارا مَکّھی

مرقشیشا ، حجر المنور و مرقشیشا ، فلزات کی کان سے نکتا ہے .

سونا مَکّھی

(حشریات) ریشم کے کیڑوں میں سے ایک کیڑے کا نام ، سنہری کرم پیلہ .

ثَمَر مَکّھی

مکھی کی ایک قسم جو گرم آب و ہوا میں بہت نشوونما پاتی ہے اور کاشت کو بہت نقصان پہن٘چاتی ہے

سَفَید مَکّھی

(حشریات) گّنے کی فصل کو نقصان پہن٘چانے والی سن٘ڈی اس سن٘ڈی کا رن٘گ چمک دار دودھیا ہوتا ہے ۔ پیٹھ کے درمیان لمبے ُرخ پر ایک دھاری ہوتی ہے۔

چور مَکّھی

مکھیوں کی ایک نوع جو دوسرے حشرات کا شکار کر کے گزارہ کرتی ہے.

گھوڑا مَکّھی

ایک چھوٹا کیڑا جوگنّے کے پودے کا رس چوستا ہے جس سے پتّے مرجھا کرسوکھ کاتے ہیں .

بَمْبِل مَکّھی

شہد کی بڑی مکھی

کابُلی مَکّھی

بڑی مکھی

گَھریلُو مَکّھی

گھروں میں پائی جانے والی مکّھی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَمَر مَکّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَمَر مَکّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone