تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَکّھی چھوڑنا اور ہاتھی نِگَلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّھی چھوڑنا اور ہاتھی نِگَلنا کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
موضوعات: کنایۃً
مَکّھی چھوڑنا اور ہاتھی نِگَلنا کے اردو معانی
- چھوٹے معاملے میں ایمانداری اور بڑے معاملے میں بے ایمانی کرنا
- (کنایۃً) چھوٹی چھوٹی باتوں میں دیانت داری ظاہر کرنا اور بڑے معاملہ میں بے ایمانی کرنے کی جگہ بولتے ہیں
- دھوکے باز کے لئے کہتے ہیں جو اونچا ہاتھ مارے
English meaning of makkhii chho.Dnaa aur haathii nigalnaa
- strain at a gnat and swallow a camel
मक्खी छोड़ना और हाथी निगलना के हिंदी अर्थ
- छोटे मु'आमले में ईमानदारी और बड़े मु'आमले में बेईमानी करना
- (संकेतात्मक) छोटी छोटी बातों में सत्यनिष्ठा प्रकट करना और बड़े मु'आमला में बेईमानी करने की जगह बोलते हैं
- धूर्त के लिए कहते हैं जो ऊँचा हाथ मारे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَکّھی چھوڑنا اور ہاتھی نِگَلنا)
مَکّھی چھوڑنا اور ہاتھی نِگَلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔