تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکِّھیوں" کے متعقلہ نتائج

مَکِّھیوں

بے ڈنک کا عام چھوٹا اُڑنے والا کیڑا جو بستیوں میں منڈلاتا اور اپنی بال جیسی ٹانگوں میں مختلف قسم کی متعدی بیماریوں کے جراثیم کو اڑا کر اِدھر سے اُدھر پھیلانے کا سبب بنتا ہے

مَکِّھیوں کا چَھتَّہ

شہد کی مکھیوں کے رہنے کا مکان ۔

مَکِّھیوں کے چَھتّے کو چھیڑنا

بڑ کے چھتے کو چھیڑنا ؛ شریروں کو چھیڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکِّھیوں کے معانیدیکھیے

مَکِّھیوں

makkhiyo.nमक्खियों

وزن : 212

واحد: مَکّھی

موضوعات: حشرات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَکِّھیوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • بے ڈنک کا عام چھوٹا اُڑنے والا کیڑا جو بستیوں میں منڈلاتا اور اپنی بال جیسی ٹانگوں میں مختلف قسم کی متعدی بیماریوں کے جراثیم کو اڑا کر اِدھر سے اُدھر پھیلانے کا سبب بنتا ہے
  • مکھی سے مشابہ ڈنک رکھنے والا ایک حشرہ جو شہد بناتا ہے، شہد کی مکھی، مگس

شعر

Urdu meaning of makkhiyo.n

  • Roman
  • Urdu

  • be Dank ka aam chhoTaa u.Dne vaala kii.Daa jo bastiiyo.n me.n manDlaataa aur apnii baal jaisii Taango.n me.n muKhtlif kism kii mutaddii biimaariiyo.n ke jaraasiim ko u.Daa kar udhar se udhar phailaane ka sabab bantaa hai
  • makkhii se mushaabeh Dank rakhne vaala ek hashara jo shahd banaataa hai, shahd kii makkhii, magas

English meaning of makkhiyo.n

Noun, Feminine, Plural

  • flies, honey-bees

मक्खियों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکِّھیوں

بے ڈنک کا عام چھوٹا اُڑنے والا کیڑا جو بستیوں میں منڈلاتا اور اپنی بال جیسی ٹانگوں میں مختلف قسم کی متعدی بیماریوں کے جراثیم کو اڑا کر اِدھر سے اُدھر پھیلانے کا سبب بنتا ہے

مَکِّھیوں کا چَھتَّہ

شہد کی مکھیوں کے رہنے کا مکان ۔

مَکِّھیوں کے چَھتّے کو چھیڑنا

بڑ کے چھتے کو چھیڑنا ؛ شریروں کو چھیڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکِّھیوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکِّھیوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone