تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکِّھیاں اُوڑانا" کے متعقلہ نتائج

مَکِّھیاں اُوڑانا

خالی رہنا ، بیکار بیٹھ کر وقت ضائع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکِّھیاں اُوڑانا کے معانیدیکھیے

مَکِّھیاں اُوڑانا

makkhIyaa.n uu.Daanaaमक्खियाँ ऊड़ाना

مَکِّھیاں اُوڑانا کے اردو معانی

  • ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہنا ؛ فروخت نہ ہونا ، مندا ہونا
  • مکھی پر نشانہ لگانا ، بال باندھنا ، نشانہ مارنا
  • کوئی ذلیل کام کرنا
  • چہرے یا کسی چیز کے اوپر سے مکھیوں کوہٹانا ، مکھیاں جھلنا ، مکھیاں دور کرنا
  • نیم کی ٹہنی ہاتھ میں لینا ، مرض آتشک میں مبتلا ہونا .
  • خوشامد کرنا ، خوشامد سے مکھیاں جھلنا ۔
  • خالی رہنا ، بیکار بیٹھ کر وقت ضائع کرنا
  • بہت بے توجہی سے سلام یا جوا ب سلام کے لیے ہاتھ ہلانا جیسے مکھیاں اڑانے کے لیے ہلاتے ہیں ۔

मक्खियाँ ऊड़ाना के हिंदी अर्थ

  • हाथ पर हाथ धरे बैठे रहना , फ़रोख़त ना होना, मंदा होना
  • ख़ाली रहना, बेकार बैठ कर वक़्त ज़ाए करना
  • चेहरे या किसी चीज़ के ऊपर से मक्खीयों को हटाना, मक्खियां झलना, मक्खियां दूर करना
  • कोई ज़लील काम करना
  • ख़ुशामद करना, ख़ुशामद से मक्खियां झलना
  • नियम की टहनी हाथ में लेना, मर्ज़ आतिशक में मुबतला होना
  • बहुत बेतवज्जुही से सलाम या जवाब सलाम के लिए हाथ हिलाना जैसे मक्खियां उड़ाने के लिए हिलाते हैं
  • मक्खी पर निशाना लगाना, बाल बांधना, निशाना मारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکِّھیاں اُوڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکِّھیاں اُوڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone