تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکِّھیاں مارنا" کے متعقلہ نتائج

مَکِّھیاں مارنا

۱۔ مکھیوں کو ہلاک کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکِّھیاں مارنا کے معانیدیکھیے

مَکِّھیاں مارنا

makhkhiyaa.n-maarnaaमख्खियाँ-मारना

اصل: ہندی

وزن : 212212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مَکِّھیاں مارنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱۔ مکھیوں کو ہلاک کرنا ۔
  • ۲۔ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیکار بیٹھے رہنا ، خالی رہنا ، بے شغل ہونا ۔
  • ۳۔ سرد بازاری ہونا ، کساد بازاری ہونا .

Urdu meaning of makhkhiyaa.n-maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ makkhiiyo.n ko halaak karnaa
  • ۲۔ haath par haath dhare bekaar baiThe rahnaa, Khaalii rahnaa, be shagal honaa
  • ۳۔ sard baazaarii honaa, kasaadbaazaarii honaa

English meaning of makhkhiyaa.n-maarnaa

Compound Verb

  • (of businessman) have slump in trade
  • killing flies, Metaphorically: sit idle, have nothing to do

मख्खियाँ-मारना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मक्खीयों को मारना, प्रतिकात्मक: हाथ पर हाथ धरे बेकार बैठे रहना, ख़ाली रहना, बेगार होना
  • बाज़ार का ठंडा होना, मंदी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکِّھیاں مارنا

۱۔ مکھیوں کو ہلاک کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکِّھیاں مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکِّھیاں مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone