تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکِّھیاں جَھلنا" کے متعقلہ نتائج

مَکِّھیاں جَھلنا

۱۔ کسی چیز پر سے مکھیاں اُڑانا ، چنور کرنا ، چنوری ہلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکِّھیاں جَھلنا کے معانیدیکھیے

مَکِّھیاں جَھلنا

makhkhiyaa.n-jhalnaaमख्खियाँ-झलना

اصل: ہندی

وزن : 21222

محاورہ

مَکِّھیاں جَھلنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱۔ کسی چیز پر سے مکھیاں اُڑانا ، چنور کرنا ، چنوری ہلانا ۔
  • ۲۔ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہنا ، کچھ کام نہ کرنا ، سرد بازاری ہونا .
  • ۳۔ آتشک میں مبتلا ہونا .

English meaning of makhkhiyaa.n-jhalnaa

Compound Verb

  • suffering from venereal disease
  • flies off, Metaphorically: being without work, unemployment, recession

मख्खियाँ-झलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • वंक्षण रोग हो जाना
  • मक्खियां हटाना, किसी चीज़ पर से मक्खियां उड़ाना, पंखा करना, पंखा झलना, हस्त पंखे या रूमाल या चँवर वग़ैरा से मक्खियां दूर करना, प्रतीकात्मक: हाथ पर हाथ धरे बैठे रहना, कुछ काम न करना, बाज़ार का ठंडा पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکِّھیاں جَھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکِّھیاں جَھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone