تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکّھی مارنا" کے متعقلہ نتائج

مَکّھی مارنا

(مکھیاں مارنا زیادہ مستعمل ہے)، بیکار بیٹھنا، بے شغل رہنا

مَکّھی کی مَکّھی مارنا

پوری طرح نقل کرنا ، بے سمجھے نقل کرنا ، جوں کی توں نقل کرنا ، سیاہی کے دھبے تک کی نقل کرنا

مَکّھی پَر مَکھّی مارنا

پوری طرح نقل کرنا، بے سمجھے نقل کرنا، لکھنے پڑھنے یا کسی ہنر میں بے سوچے سمجھے جوں کی توں دوسرے کی نقل اُتار دینا، بے سوچے سمجھے پوری طرح نقل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّھی مارنا کے معانیدیکھیے

مَکّھی مارنا

makkhii maarnaaमक्खी मारना

اصل: ہندی

مادہ: مَکّھی

  • Roman
  • Urdu

مَکّھی مارنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (مکھیاں مارنا زیادہ مستعمل ہے)، بیکار بیٹھنا، بے شغل رہنا

Urdu meaning of makkhii maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (makkhiyaa.n maarana zyaadaa mustaamal hai), bekaar baiThnaa, be shagal rahnaa

English meaning of makkhii maarnaa

Compound Verb

  • be unemployed, be idle, spend time doing nothing

मक्खी मारना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (मक्खियां मारना ज़्यादा प्रयुक्त है), बेकार बैठना, इधर-उधर करना, ख़ाली बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکّھی مارنا

(مکھیاں مارنا زیادہ مستعمل ہے)، بیکار بیٹھنا، بے شغل رہنا

مَکّھی کی مَکّھی مارنا

پوری طرح نقل کرنا ، بے سمجھے نقل کرنا ، جوں کی توں نقل کرنا ، سیاہی کے دھبے تک کی نقل کرنا

مَکّھی پَر مَکھّی مارنا

پوری طرح نقل کرنا، بے سمجھے نقل کرنا، لکھنے پڑھنے یا کسی ہنر میں بے سوچے سمجھے جوں کی توں دوسرے کی نقل اُتار دینا، بے سوچے سمجھے پوری طرح نقل کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکّھی مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکّھی مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone