تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکّھی کی مَکّھی مارنا" کے متعقلہ نتائج

مَکّھی کی مَکّھی مارنا

پوری طرح نقل کرنا ، بے سمجھے نقل کرنا ، جوں کی توں نقل کرنا ، سیاہی کے دھبے تک کی نقل کرنا

شَہْد کی مَکّھی

وہ مکھی جو شہد جمع کرتی اور چھتا بناتی ہے

مَہُوک کی مَکّھی

شہد کی مکھی

مَکّھی کی بِھنبِھناہَٹ

آواز جو اُڑتے وقت مکھی کے پروں سے نکلتی ہے، (مجازاً) وہ مخلوط آوازیں جو سمجھ میں نہ آئیں، مکھیوں کی آواز، فطرت کی چیخ پکار تو مکھی کی بھنبھناہٹ سے زیادہ وقعت نہیں رکھتی

مَکّھی مارنا

(مکھیاں مارنا زیادہ مستعمل ہے)، بیکار بیٹھنا، بے شغل رہنا

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح اَلَگ تَھلَگ رَہنا

یکسر بے تعلق رہنا ، ہر طرحِ بے اثر و بے دخل رہنا.

ناک پَر کی مَکّھی تَک نَہ اُڑانا

بہت زیادہ کاہل اور سست ہونا، کام چوری اور آرام طلبی سے بسر کرنا

ریت کی مَکّھی

سمندری عِلاقوں میں پائی جانے والی ایک مکّھی جس کے کاٹنے سے بُخار اور دُوسرے جِلدی امراض ہو جاتے ہیں.

مِصْری کی مَکّھی

مصری پر بیٹھنے والی مکھی، مصری کی شیرینی چوسنے والی مکھی، (مجازاً) اپنے آپ کو مصیبت یا زحمت میں مبتلا کئے بغیر مقصد یا فائدہ حاصل کرنے والا یا والی، راحت و مسرت کا شوقین

دُودھ کی مَکّھی

وہ مکھی جو دودھ میں گر پڑے

رَفَل کی مَکّھی

لوہے کی وہ چھوٹی سی گھنڈی جو ایک بندوق کی نال کے سرے پر یا دو نالی بندوق کی نالوں کے بیچوں بیچ لگی ہوتی ہے اور جس کی مدد سے نشانہ تاکتے ہیں

بَنْدُوق کی مَکّھی

لوہے کی وہ چھوٹی سی گھنڈی جو ایک نالی بندوق کی نال کے سرے پر یا دو نالی بندوق کی نالوں کے بیچوں بیچ لگی ہوتی ہے اور جس کی مدد سے نشانہ تاکتے ہیں۔

ڈومْنے کی مَکّھی

شہد ی بڑی مکھی.

سِینگ کی مَکّھی

ایک مکَھی جو عموماً جانور کے سِین٘گ کی جڑ میں بیٹھ کر خُون چُوستی ہے .

مُنْھ کی مَکّھی نَہ اُڑا سَکْنا

۔(کنایۃً) نہایت کمزور اور ناتواں ہونا۔

مُنہ کی مَکّھی نَہ اُڑا سَکنا

نہایت کمزور ہونا ، ناتواں ہونا ؛ کاہل ہونا ۔

مَکّھی پَر مَکھّی مارنا

پوری طرح نقل کرنا، بے سمجھے نقل کرنا، لکھنے پڑھنے یا کسی ہنر میں بے سوچے سمجھے جوں کی توں دوسرے کی نقل اُتار دینا، بے سوچے سمجھے پوری طرح نقل کرنا

دَسْتَرخوان کی مَکّھی

ہر وقت دستر خوان پر شریک ہوکر کھانے والے

ناشپاتی کی چھوٹی مَکّھی

(حشریات) ایک قسم کی مکھی جس کے سروے (لاروے) ناشپاتی کے پھولوں کے اندر نشو و نما پاتے ہیں اور اس طرح ناشپاتی کو نقصان پہنچاتے ہیں

مَکّھی چَپّی کی خِدمَت

مکھیاں اُڑانے اور پاؤں دبانے کی خدمت یا نوکری

مُنہ پَر کی مَکّھی بھی نَہ اُڑانا

بہت آسان کام بھی نہ کرنا ، بہت کاہل اور اپاہج ہونا۔

مَکّھی کی طَرَح نِکال پھینکْنا

کچھ لحاظ نہ کرنا ، بالکل بے تعلق کر دینا ، کوئی واسطہ باقی نہ رکھنا ، کسی معاملے سے بالکل الگ کر دینا ۔

مَکّھی کی طَرَح نِکال ڈالنا

۔دودھ سے مکھی کی طرح نکال کر پھینک دینا۔

سیج کی مَکّھی بھی بُری

خلوت کے وقت کسی کی مداخلت بُری معلوم ہوتی ہے

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح نِکال پھینْکنا

پوری طرح بے اثر و بے دخل کردینا، لاتعلق کردینا

دُودھ میں کی مَکّھی کِسی نے نَہ چَکھی

نالایق کو کوئی پسند نہیں کرتا ، خراب چیز کوئی استعمال نہیں کرتا.

دودھ سے مَکّھی کی طَرَح نِکال پھینْکْنا

get rid of without compunction

دُودْھ کی سی مَکّھی نِکال کَر پھینْک دیا

کسی قریبی کو اپنے یہاں سے نکال دینا، بے دخل کردینا، بے تعلق کر دینا

گھوڑے کی دُم بڑھے گی تو اَپنی ہی مَکّھی اُڑائے گا

۔مثل ہر شخص اپنی ترقی سے خود ہی فائدہ اُٹھاتا ہے۔ ہر ایک اپنا ہی بھلا چاہتاہے۔

دُودھ میں سے مَکّھی کی طَرح نِکال کَر پھینک دینا

دودھ کی مکَھی کی طرح کی دخیل شخص کو صحبت سے خارج کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّھی کی مَکّھی مارنا کے معانیدیکھیے

مَکّھی کی مَکّھی مارنا

makkhii kii makkhii maarnaaमक्खी की मक्खी मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَکّھی کی مَکّھی مارنا کے اردو معانی

  • پوری طرح نقل کرنا ، بے سمجھے نقل کرنا ، جوں کی توں نقل کرنا ، سیاہی کے دھبے تک کی نقل کرنا

Urdu meaning of makkhii kii makkhii maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • puurii tarah naqal karnaa, be samjhe naqal karnaa, juu.n kii tuu.n naqal karnaa, syaahii ke dhabbe tak kii naqal karnaa

मक्खी की मक्खी मारना के हिंदी अर्थ

  • पूरी तरह से नक़ल करना, बिना समझे नक़ल करना, ज्यों की त्यों नक़ल करना, स्याही के धब्बे तक की नक़ल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکّھی کی مَکّھی مارنا

پوری طرح نقل کرنا ، بے سمجھے نقل کرنا ، جوں کی توں نقل کرنا ، سیاہی کے دھبے تک کی نقل کرنا

شَہْد کی مَکّھی

وہ مکھی جو شہد جمع کرتی اور چھتا بناتی ہے

مَہُوک کی مَکّھی

شہد کی مکھی

مَکّھی کی بِھنبِھناہَٹ

آواز جو اُڑتے وقت مکھی کے پروں سے نکلتی ہے، (مجازاً) وہ مخلوط آوازیں جو سمجھ میں نہ آئیں، مکھیوں کی آواز، فطرت کی چیخ پکار تو مکھی کی بھنبھناہٹ سے زیادہ وقعت نہیں رکھتی

مَکّھی مارنا

(مکھیاں مارنا زیادہ مستعمل ہے)، بیکار بیٹھنا، بے شغل رہنا

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح اَلَگ تَھلَگ رَہنا

یکسر بے تعلق رہنا ، ہر طرحِ بے اثر و بے دخل رہنا.

ناک پَر کی مَکّھی تَک نَہ اُڑانا

بہت زیادہ کاہل اور سست ہونا، کام چوری اور آرام طلبی سے بسر کرنا

ریت کی مَکّھی

سمندری عِلاقوں میں پائی جانے والی ایک مکّھی جس کے کاٹنے سے بُخار اور دُوسرے جِلدی امراض ہو جاتے ہیں.

مِصْری کی مَکّھی

مصری پر بیٹھنے والی مکھی، مصری کی شیرینی چوسنے والی مکھی، (مجازاً) اپنے آپ کو مصیبت یا زحمت میں مبتلا کئے بغیر مقصد یا فائدہ حاصل کرنے والا یا والی، راحت و مسرت کا شوقین

دُودھ کی مَکّھی

وہ مکھی جو دودھ میں گر پڑے

رَفَل کی مَکّھی

لوہے کی وہ چھوٹی سی گھنڈی جو ایک بندوق کی نال کے سرے پر یا دو نالی بندوق کی نالوں کے بیچوں بیچ لگی ہوتی ہے اور جس کی مدد سے نشانہ تاکتے ہیں

بَنْدُوق کی مَکّھی

لوہے کی وہ چھوٹی سی گھنڈی جو ایک نالی بندوق کی نال کے سرے پر یا دو نالی بندوق کی نالوں کے بیچوں بیچ لگی ہوتی ہے اور جس کی مدد سے نشانہ تاکتے ہیں۔

ڈومْنے کی مَکّھی

شہد ی بڑی مکھی.

سِینگ کی مَکّھی

ایک مکَھی جو عموماً جانور کے سِین٘گ کی جڑ میں بیٹھ کر خُون چُوستی ہے .

مُنْھ کی مَکّھی نَہ اُڑا سَکْنا

۔(کنایۃً) نہایت کمزور اور ناتواں ہونا۔

مُنہ کی مَکّھی نَہ اُڑا سَکنا

نہایت کمزور ہونا ، ناتواں ہونا ؛ کاہل ہونا ۔

مَکّھی پَر مَکھّی مارنا

پوری طرح نقل کرنا، بے سمجھے نقل کرنا، لکھنے پڑھنے یا کسی ہنر میں بے سوچے سمجھے جوں کی توں دوسرے کی نقل اُتار دینا، بے سوچے سمجھے پوری طرح نقل کرنا

دَسْتَرخوان کی مَکّھی

ہر وقت دستر خوان پر شریک ہوکر کھانے والے

ناشپاتی کی چھوٹی مَکّھی

(حشریات) ایک قسم کی مکھی جس کے سروے (لاروے) ناشپاتی کے پھولوں کے اندر نشو و نما پاتے ہیں اور اس طرح ناشپاتی کو نقصان پہنچاتے ہیں

مَکّھی چَپّی کی خِدمَت

مکھیاں اُڑانے اور پاؤں دبانے کی خدمت یا نوکری

مُنہ پَر کی مَکّھی بھی نَہ اُڑانا

بہت آسان کام بھی نہ کرنا ، بہت کاہل اور اپاہج ہونا۔

مَکّھی کی طَرَح نِکال پھینکْنا

کچھ لحاظ نہ کرنا ، بالکل بے تعلق کر دینا ، کوئی واسطہ باقی نہ رکھنا ، کسی معاملے سے بالکل الگ کر دینا ۔

مَکّھی کی طَرَح نِکال ڈالنا

۔دودھ سے مکھی کی طرح نکال کر پھینک دینا۔

سیج کی مَکّھی بھی بُری

خلوت کے وقت کسی کی مداخلت بُری معلوم ہوتی ہے

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح نِکال پھینْکنا

پوری طرح بے اثر و بے دخل کردینا، لاتعلق کردینا

دُودھ میں کی مَکّھی کِسی نے نَہ چَکھی

نالایق کو کوئی پسند نہیں کرتا ، خراب چیز کوئی استعمال نہیں کرتا.

دودھ سے مَکّھی کی طَرَح نِکال پھینْکْنا

get rid of without compunction

دُودْھ کی سی مَکّھی نِکال کَر پھینْک دیا

کسی قریبی کو اپنے یہاں سے نکال دینا، بے دخل کردینا، بے تعلق کر دینا

گھوڑے کی دُم بڑھے گی تو اَپنی ہی مَکّھی اُڑائے گا

۔مثل ہر شخص اپنی ترقی سے خود ہی فائدہ اُٹھاتا ہے۔ ہر ایک اپنا ہی بھلا چاہتاہے۔

دُودھ میں سے مَکّھی کی طَرح نِکال کَر پھینک دینا

دودھ کی مکَھی کی طرح کی دخیل شخص کو صحبت سے خارج کردینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکّھی کی مَکّھی مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکّھی کی مَکّھی مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone