تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکّھی اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

مَکّھی اُڑانا

بیٹھی ہوئی مکھی کو دور کرنا

ہاتھ سے مَکّھی اُڑانا

جسم کے کسی حصے پر بیٹھی ہوئی مکھی کو ہاتھ سے ہٹانا ؛ مراد : ہاتھ کی جنبش سے سلام کا جواب دینا ؛ رعونت سے سلام کا جواب دینا ؛ بے اعتنائی برتنا ۔

ناک پَر کی مَکّھی تَک نَہ اُڑانا

بہت زیادہ کاہل اور سست ہونا، کام چوری اور آرام طلبی سے بسر کرنا

مُنہ پَر کی مَکّھی بھی نَہ اُڑانا

بہت آسان کام بھی نہ کرنا ، بہت کاہل اور اپاہج ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّھی اُڑانا کے معانیدیکھیے

مَکّھی اُڑانا

makkhii-u.Daanaaमक्खी-उड़ाना

اصل: ہندی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

مَکّھی اُڑانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بیٹھی ہوئی مکھی کو دور کرنا
  • چاپلوسی کرنا، خوشامد سے مکھیاں جھلنا (سرپرست وغیرہ کی)، (شاذ) جسم پر زخم ہونا، (جو مکھی اڑانے کا سبب ہوتے ہیں)، وقت ضائع کرنا، سستی یا آرام طلبی میں ضائع کرنا، خالی رہنا، بے کار رہنا، کمینے یا رذیل کام کرنا

Urdu meaning of makkhii-u.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • baiThii hu.ii makkhii ko duur karnaa
  • chaapluusii karnaa, Khushaamad se makkhiyaa.n jhalna (saraprast vaGaira kii), (shaaz) jism par zaKham honaa, (jo makkhii u.Daane ka sabab hote hain), vaqt zaa.e karnaa, sastii ya aaraam talbii me.n zaa.e karnaa, Khaalii rahnaa, be kaar rahnaa, kamiine ya raziil kaam karnaa

English meaning of makkhii-u.Daanaa

Compound Verb

  • flatter or perform servile offices for someone, waste away time
  • removing the sitting fly,

मक्खी-उड़ाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बैठी हुई मक्खी को दूर करना
  • चापलूसी करना, ख़ुशामद से मक्खियां झलना (सरपरस्त वग़ैरा की), (शाज़) जिस्म पर ज़ख़म होना, (जो मक्खी उड़ाने का सबब होते हैं), वक़्त ज़ाए करना, सस्ती या आराम तलबी में ज़ाए करना, ख़ाली रहना, बे कार रहना, कमीने या रज़ील काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکّھی اُڑانا

بیٹھی ہوئی مکھی کو دور کرنا

ہاتھ سے مَکّھی اُڑانا

جسم کے کسی حصے پر بیٹھی ہوئی مکھی کو ہاتھ سے ہٹانا ؛ مراد : ہاتھ کی جنبش سے سلام کا جواب دینا ؛ رعونت سے سلام کا جواب دینا ؛ بے اعتنائی برتنا ۔

ناک پَر کی مَکّھی تَک نَہ اُڑانا

بہت زیادہ کاہل اور سست ہونا، کام چوری اور آرام طلبی سے بسر کرنا

مُنہ پَر کی مَکّھی بھی نَہ اُڑانا

بہت آسان کام بھی نہ کرنا ، بہت کاہل اور اپاہج ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکّھی اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکّھی اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone