تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَکّھی نِگَل جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّھی نِگَل جانا کے معانیدیکھیے
مَکّھی نِگَل جانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- (لفظاً) مکھی کھا جانا
- آفت میں پھنسنا ، عذاب مول لینا ، جان بوجھ کر کوئی نامعقول یا بے جا حرکت کرنا ، اپنے کو بلا میں ڈالنا
- غلط معلوم ہوتے ہوئے بھی کوئی کام کرنا ۔
मक्खी निगल जाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- (लफ़ज़न) मक्खी खा जाना
- ग़लत मालूम होते हुए भी कोई काम करना
- आफ़त में फंसना, अज़ाब मूल लेना, जानबूझ कर कोई नामाक़ूल या बेजा हरकत करना, अपने को बला में डालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَکّھی نِگَل جانا)
مَکّھی نِگَل جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔