تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوح" کے متعقلہ نتائج

دَھرا

دھرنا کا فعل ماضی اور حالیہ تمام، مرکبات میں مستعمل

دَھرائی

رکھوائی، قبضہ، پکڑوائی

دَھرا دَھر

وہ جو زمین کو تھامے ہوئے ہے، شیش ناگ

دَھرا دَھری

دھر پکڑ

دَھرا ڈَھکا

رکھا رکھایا ، بچا کھچا .

دَھرا جائے نَہ اُٹھایا جائے

بہت پیچدار ہے .

دَھرانا

. (نشانے پر) رکھنا ، بِٹھانا .

دَھراؤنا

(عورت کی) دوسری شادی .

دھَراتَل

دنیا کی اوپری سطح، زمین کی سطح، بھوتل، زمین

دَھراوَٹ

زمین جس کی تقسیم تخمینے سے ہوئی ہو ، پیمائش کر کے نہ ہوئی ہو .

دَھراؤُ

رکھا ہوا، دھرا ہوا، (مجازاً) پُرانا، استعمال شدہ

دَھرا جانا

پکڑا جانا، گرفتار ہونا، قید ہونا

دَھرا دینا

گرفتار کرانا ، قید کرانا ، ماخوذ کرانا .

دَھرا رَہْنا

رکھا رہنا، پڑا رہنا

دَھرا کیا ہے

کچھ سکت باقی نہیں ہے .

دَھرا رَہ جانا

بیکار ہونا ، بے سود ہونا ، کسی کام نہ آنا .

دَھرا کا دَھرا رَہ جانا

بالکل بیکار ہو جانا ، بے سود ہو جانا ، رکاوٹ پڑ جانا .

دَھرا ہی کیا ہے

دَھرا بُھولے لِکھا نَہ بُھولے

قسمت کا لکھا ہو کے رہتا ہے .

کِیا دَھرا

۲. محنت کا حاصل ، محنت.

کَرا دَھرا

رک : کیا دھرا، افعال؛ کام .

اَدَھر دَھرا

جوزمین پر پانو نہ رکھے، (مجازاً) تن آسان، راحت طلب ؛ نخوت زدہ.

بَھرا سو دَھرا

دولتمند آدمی چین سے زندگی بسر کرتا ہے

مَرا دَھرا ہونا

فدا ہونا ، عاشق ہونا ۔

مُٹّھی میں دَھرا ہونا

ہاتھ میں ہونا ، لیے بیٹھا ہونا ، بہت پاس ہونا ، تیار اور موجود ہونا

کِیا دَھرا خاک میں مِلْنا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

زَبان پَر دَھرا ہونا

کسی بات کا فِکر و تأمُّل کے بغیر یاد ہونا، ازبر ہونا

سَر زانُو پَہ دَھرا ہونا

نہایت رن٘ج و فکر ہونا ، پریشانی ہونا.

سَر زانُو پَر دَھرا ہونا

غم و اندوہ کا عالم ہونا

کِیا دَھرا خاک میں مِل جانا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

غُصَّہ ناک پَر دَھرا رَہْنا

ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہونا

ناک پَر غُصَّہ دَھرا ہونا

تنک مزاج ہونا، ذرا ذرا سی بات پر بگڑنا، بہت جلد خفا ہونا

یِہ دِن سَب کو دَھرا ہے

سب کو ایک دن ضرور مرنا ہے، یہ دن سب کے لیے ہے

آب آب کرتے مر گئے سرہانے دھرا رہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

مارا مُنْھ طَباق آگے دَھرا نَہ کھائے

مارے ہوئے آدمی کا کھانے کو بھی دل نہیں چاہتا ۔

کیا دَھرا ہے

کیا رکھا ہے، کچھ نہیں ہے

آگے دَھرا ہے

ضرور پیش آنا ہے، ہو کر رہے گا

نام دَھرا جانا

برا نام رکھا جانا، بُرا کہا جانا، رُسوا کیا جانا

کِیا دَھرا اَکارَت جانا

جو کچھ کیا تھا سب بیکار جانا ، محنت ضائع ہونا.

کِیا دَھرا اَکارت ہونا

۔ جو کچھ کیا تھا سب غارت ہوجانا۔

ہاتھ پَر دَھرا ہونا

کسی چیز کا ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا، کسی چیز کا حصول بہت آسان ہونا، موجود رہنا، کسی چیز کا تیار ہونا

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا

(رک : ہاتھ پر دھرا ہوا ہونا) ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا ، تیار ہونا

ہاتھ پَر دَھرا لینا

ہاتھ پر رکھوا لینا ؛ مراد : وعدے و عید نہ ماننا ، کسی کام کو فوراً کرا لینا ؛ اسی وقت لے لینا ۔

ناک پَر رونا دَھرا ہونا

ذرا ذرا سی بات پر رو دینا، بہت جلد آزردہ ہو جانا

ہاتھ پَر دَھرا ہُوا ہونا

۔(دہلی) کسی چیز کا تیار اورموجود رہنا۔ ہر وقت پاس رہنا۔

دَھرے کا دَھرا رَہ جانا

سُگَنْدھرا

ایک قِسم کا خوشبودار پُھول ۔

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوح کے معانیدیکھیے

رُوح

ruuhरूह

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب تصوف

اشتقاق: رَوَحَ

رُوح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جان، آتما
  • جذبہ، اِسپرٹ
  • کسی چیز کا جوہر، خلاصہ
  • حضرتِ جبرئیل
  • دل، جی، منشا، اندرونی خواہش یا نیّت، عندیہ و مقصد
  • قوت، توانائی
  • (طِب) ایک جسم لطیف بخاری ہے جو اخلاطِ محمودہ کی لطافت اور بخاریت سے بطنِ ایسر یعنی دل کے بائیں بطن میں پیدا ہوتا ہے یعنی جب لطیف خُون دل کے بائیں بطن میں آتا ہے اور وہاں آ کر مقامی حرارت سے اسکا لطیف حصہ بُخار کی صورت میں تبدیل ہوتا ہے، اس بُخار (بھاپ) کو اطبا رُوح کہتے ہیں
  • (تصوُّف) روح ، وجہ خِاص حق ہے اور کُل ارواح اُسی کی فروع ہیں ہر ہر مرتبہ میں حسبِ استعداد جمادی اور نباتی اور حیوانی اور انسانی کے، نام اس کا جدا جدا رکھا گیا اور یہ نہ نزدیک ہے نہ دُور اور نہ یمین میں ہے نہ بسار میں اور نہ تحت میں اور نہ فوق میں بلکہ ہر دو والم میں وہ ظاہر ہے
  • وحی، اللہ کا حکم و امر، قرآن، پیغامِ خداوندی

شعر

English meaning of ruuh

Noun, Feminine

  • the soul, spirit, the vital principle, the breath of life
  • essence, quintessence, spirit, reality behind, life
  • the spirit or essence (of anything)
  • inspiration, divine revelation, the Qurʼān
  • prophecy, prophetic commission

रूह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आत्मा।
  • आत्मा, जान 
  • प्राण वायु।
  • आत्मा; जीवात्मा
  • प्राण-वायु, जान, सत, जौहर, कई बार का खींचा हुआ अरक़, कई बार का बहुत अधिक फूलों से बनाया हुआ इत्र ।
  • इत्र
  • सत्त; सार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone