تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُطُوح" کے متعقلہ نتائج

سُطُوح

سطح کی جمع، تراکیب میں مستعمل، سطحیں، کسی چیز کے اوپر کی ہموار جگہیں، اوپر کے بالائی حصے

سُطُوحِ مُتَشَابِہَ

(ریاضی) سطوح مُتشابہ اس کو کہتے ہیں کہ زاویا کے ایک سطح کے دوسرے کے ساتھ مُتساوی ہوں ۔

مَرَضِ سُطُوح

(طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤف کی سطح خراب ہو جائے یعنی اگر طبعی طور پر عضو کی سطح کھردری ہے تو حالت مرض میں وہ صاف ہو جائے اور اگر صحت کی حالت میں صاف ہے تو مرض کی حالت میں کھردری ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُطُوح کے معانیدیکھیے

سُطُوح

sutuuhसुतूह

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: سَطْح

مادہ: سَطْح

اشتقاق: سَطَحَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُطُوح کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • سطح کی جمع، تراکیب میں مستعمل، سطحیں، کسی چیز کے اوپر کی ہموار جگہیں، اوپر کے بالائی حصے

Urdu meaning of sutuuh

  • Roman
  • Urdu

  • satah kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal, sathen, kisii chiiz ke u.upar kii hamvaar jaghen, u.upar ke baalaa.ii hisse

English meaning of sutuuh

Noun, Feminine, Plural

  • layers

सुतूह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • सतहें, किसी चीज़ के ऊपर की समतल जगहें

سُطُوح کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُطُوح

سطح کی جمع، تراکیب میں مستعمل، سطحیں، کسی چیز کے اوپر کی ہموار جگہیں، اوپر کے بالائی حصے

سُطُوحِ مُتَشَابِہَ

(ریاضی) سطوح مُتشابہ اس کو کہتے ہیں کہ زاویا کے ایک سطح کے دوسرے کے ساتھ مُتساوی ہوں ۔

مَرَضِ سُطُوح

(طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤف کی سطح خراب ہو جائے یعنی اگر طبعی طور پر عضو کی سطح کھردری ہے تو حالت مرض میں وہ صاف ہو جائے اور اگر صحت کی حالت میں صاف ہے تو مرض کی حالت میں کھردری ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُطُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُطُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone