تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا

(رک : ہاتھ پر دھرا ہوا ہونا) ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا ، تیار ہونا

ہاتھ پَر دَھرا ہونا

کسی چیز کا ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا، کسی چیز کا حصول بہت آسان ہونا، موجود رہنا، کسی چیز کا تیار ہونا

ہاتھ پَر دَھرا لینا

ہاتھ پر رکھوا لینا ؛ مراد : وعدے و عید نہ ماننا ، کسی کام کو فوراً کرا لینا ؛ اسی وقت لے لینا ۔

ہاتھ پَر دَھرا ہُوا ہونا

۔(دہلی) کسی چیز کا تیار اورموجود رہنا۔ ہر وقت پاس رہنا۔

غُصَّہ ناک پَر دَھرا رَہْنا

ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہونا

ٹوکْرے پَر کا ہاتھ رَہْنا

بھرم بندھا رہنا ، عزت رہنا ، میزبان کا مہمان کو کھانے کے لیے اصرار کرنا جبکہ اس کے انکار کے بعد معلوم ہوکہ ٹوکری تو خالی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا

haath par dharaa rahnaaहाथ पर धरा रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا کے اردو معانی

  • (رک : ہاتھ پر دھرا ہوا ہونا) ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا ، تیار ہونا

Urdu meaning of haath par dharaa rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ruk ha haath par dharaa hu.a honaa) haath par rakhaa hu.a honaa, taiyyaar honaa

हाथ पर धरा रहना के हिंदी अर्थ

  • (रुक : हाथ पर धरा हुआ होना) हाथ पर रखा हुआ होना, तैयार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا

(رک : ہاتھ پر دھرا ہوا ہونا) ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا ، تیار ہونا

ہاتھ پَر دَھرا ہونا

کسی چیز کا ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا، کسی چیز کا حصول بہت آسان ہونا، موجود رہنا، کسی چیز کا تیار ہونا

ہاتھ پَر دَھرا لینا

ہاتھ پر رکھوا لینا ؛ مراد : وعدے و عید نہ ماننا ، کسی کام کو فوراً کرا لینا ؛ اسی وقت لے لینا ۔

ہاتھ پَر دَھرا ہُوا ہونا

۔(دہلی) کسی چیز کا تیار اورموجود رہنا۔ ہر وقت پاس رہنا۔

غُصَّہ ناک پَر دَھرا رَہْنا

ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہونا

ٹوکْرے پَر کا ہاتھ رَہْنا

بھرم بندھا رہنا ، عزت رہنا ، میزبان کا مہمان کو کھانے کے لیے اصرار کرنا جبکہ اس کے انکار کے بعد معلوم ہوکہ ٹوکری تو خالی تھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone