تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب آب کرتے مر گئے سرہانے دھرا رہا پانی" کے متعقلہ نتائج

آب آب کرتے مر گئے سرہانے دھرا رہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں آب آب کرتے مر گئے سرہانے دھرا رہا پانی کے معانیدیکھیے

آب آب کرتے مر گئے سرہانے دھرا رہا پانی

aab-aab karte mar ga.e sirhaane dharaa rahaa paaniआब-आब करते मर गए सिरहाने धरा रहा पानी

نیز - آبْ آبْ کَر مَر گَئے سِرہانے دَھرا رَہا پانی, آبْ آبْ کَر مَر گَئے سِرہانے دَھرا رَہا پانی, آب آب کر مر گئے، سرہانے رہا پانی

ضرب المثل

آب آب کرتے مر گئے سرہانے دھرا رہا پانی کے اردو معانی

  • اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے
  • یہ کہاوت وہاں بولتے ہیں جب کوئی شخص اپنی اصل کو بھول جائے
  • ایسے موقع پر بھی مستعمل جہاں کوئی شخص اپنے خصوصیات چھوڑ کر دوسروں کی تنقید کرنے سے نقصان اٹھائے

    مثال - کابل گئے بانیا اور سیکھی مغل کی بانی، آب آب کرمرگئےسرھانے دھرا رہا پانی (۱۹۳۳، گنجینہ اقوال و امثال ، دیباچہ ، ۳)

English meaning of aab-aab karte mar ga.e sirhaane dharaa rahaa paani

  • remark said when someone forgets their origins or real self and adopts alien way, e.g. speaking in Persian to people who do not know it

आब-आब करते मर गए सिरहाने धरा रहा पानी के हिंदी अर्थ

  • अकड़कर बोलना, शान बघारने के लिए ऐसी भाषा में बोलना जो दूसरों की समझ में न आए
  • यह कहावत वहाँ बोलते हैं जब कोई व्यक्ति अपना मूल आधार भूल जाए
  • ऐसे अवसर पर भी प्रयुक्त जहाँ कोई व्यक्ति अपनी विशेषताएँ छोड़कर दूसरों की आलोचना करने से नुक़्सान उठाए

    विशेष - कथा है कि कोई फ़ारसी पढ़ा-लिखा व्यक्ति बीमार पड़ने के समय आब-आब चिल्लाता रहा, परंतु घर वाले उसकी बोली नहीं समझ सके और प्यास के मारे उसके प्राण निकल गए। यह पूरी कहावत इस प्रकार है- काबुल गए मुग़ल बन आए, बोलन लागे बानी। आब आब कर मर गए, सिरहाने रहा पानी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب آب کرتے مر گئے سرہانے دھرا رہا پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب آب کرتے مر گئے سرہانے دھرا رہا پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words