تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک پَر غُصَّہ دَھرا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ناک پَر غُصَّہ دَھرا ہونا

تنک مزاج ہونا، ذرا ذرا سی بات پر بگڑنا، بہت جلد خفا ہونا

غُصَّہ ناک پَر دَھرا رَہْنا

ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہونا

غُصَّہ ناک پَر ہونا

ناک پَر غُصَّہ ہونا

جلد غصہ ہونا، ذرا ذرا سی بات پر بگڑ جانا، بہت جلد خفا ہونا

ناک پَر رونا دَھرا ہونا

ذرا ذرا سی بات پر رو دینا، بہت جلد آزردہ ہو جانا

غُصَّہ ناک پَر رَہْنا

ذرا ذرا سی بات پر بگڑا جانا ، بات بات پر غصہ آنا ، بہت جلد خفا ہو جانا .

ناک پَر غُصَّہ رَہنا

رک : ناک پر غصہ دھرا ہونا ۔

ناک پَر مِزاج ہونا

رک : ناک پر غصہ ہونا

ہاتھ پَر دَھرا ہونا

کسی چیز کا ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا، کسی چیز کا حصول بہت آسان ہونا، موجود رہنا، کسی چیز کا تیار ہونا

زَبان پَر دَھرا ہونا

کسی بات کا فِکر و تأمُّل کے بغیر یاد ہونا، ازبر ہونا

مُنھ پَر ناک نَہ ہونا

کنایۃً: بے غیرت ہونا، بے حیا ہونا، غیرت، عزّت، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا

مُنہ پَر ناک نَہ ہونا

بے غیرت ، بے شرم ہونا ، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا ، بے عزت ہونا۔

ہاتھ پَر دَھرا ہُوا ہونا

۔(دہلی) کسی چیز کا تیار اورموجود رہنا۔ ہر وقت پاس رہنا۔

سَر زانُو پَر دَھرا ہونا

غم و اندوہ کا عالم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک پَر غُصَّہ دَھرا ہونا کے معانیدیکھیے

ناک پَر غُصَّہ دَھرا ہونا

naak par Gussa dharaa honaaनाक पर ग़ुस्सा धरा होना

محاورہ

ناک پَر غُصَّہ دَھرا ہونا کے اردو معانی

  • تنک مزاج ہونا، ذرا ذرا سی بات پر بگڑنا، بہت جلد خفا ہونا

नाक पर ग़ुस्सा धरा होना के हिंदी अर्थ

  • तुनक मिज़ाज होना, ज़रा ज़रा सी बात पर बिगड़ना, बहुत जल्द ख़फ़ा होना, बहुत जल्दी ग़ुस्सा हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک پَر غُصَّہ دَھرا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک پَر غُصَّہ دَھرا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words